Page 3 of 16 FirstFirst 12345613 ... LastLast
Results 25 to 36 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #25
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت خوبصورت اور نفیس ڈیزائننگ ڈیزائن پر نظر پڑتے ہی دل خوش ہو گیا بہت خوبصورت کلرز استعمال کیے گئے ہیں اور بہت نفاست سے بنایا گیا ہے۔
    تحریریں اور سافٹ وئیرز بھی ہمیشہ کی طرح بہت اچھے تھے حماد بھائی کا خبر نامہ پڑھتے ہوئے ہنس ہنس کر بے حال ہو گیا حماد بھائی ہم پہلی منگنی کو ترس رہے ہیں آپ نے ہماری ساتویں تک کرکے تڑوا دی اس خوبصورت ہنستے مسکراتے تحریر کے لیے بہت بہت شکریہ۔
    اتنا خوبصورت اور بہترین میگزین شئیر کرنے پر اللہ تعالٰی شہزاد بھائی اور توقیر بھائی کو ہمت ، طاقت اور اس کا نعم البدل دے۔
    تمام ٹیم اور لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  2. #26
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    ایک بات جو میں نے نوٹ کی صفحہ نمبر 25 کے آخر میں لکھا ہے "اس کریم کو پچھلے پانچ سالوں" یہاں پر صفحہ ختم ہوتا ہے صفحہ نمبر 26 اس طرح شروع ہوتا ہے "کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو" اس کا پچھلے جملے سے کوئی ربط ہی نہیں ہے میرے خیال میں درمیان میں کچھ جملے میگزین میں لگانے سے رہ گئے ہیں۔

  3. #27
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Abeer Alam said: View Post
    ایک بات جو میں نے نوٹ کی صفحہ نمبر 25 کے آخر میں لکھا ہے "اس کریم کو پچھلے پانچ سالوں" یہاں پر صفحہ ختم ہوتا ہے صفحہ نمبر 26 اس طرح شروع ہوتا ہے "کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو" اس کا پچھلے جملے سے کوئی ربط ہی نہیں ہے میرے خیال میں درمیان میں کچھ جملے میگزین میں لگانے سے رہ گئے ہیں۔
    پچھلے پانچ سالوں کے بعد اور کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو سے پہلے یہ دو تین الفاظ لگا لو۔

    پچھلے پانچ سالوں سے مسلسل استعمال کر رہے ہیں، اور اس کی بہت تعریف کرتے ہیں۔آپ سب جانتے ہیںکہ وہ کبھی بھی گھر سے آن لائن نہیں ہوتے۔وجہ جاننے کے لئے آپ خود سمجھدار ہیں۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    ================
    قارئین آپ تو جانتے ہی ہیں کہ کنڈکٹر کو مزید سواریوں کے لئے بس میں جگہ بنانے کے فن میں کمال حاصل ہوتا ہے۔ چاہے بس دروازے تک مکمل ہی کیوں نہ بھری ہوئی ہو۔ ویسے بھی جب کنڈکٹر آپس میں جُڑی ہوئی سواریوں کے درمیان میں سے اپنے آنے جانے کا راستہ بنا سکتا ہے تو مُسافر کے لئے جگہ بناناتو اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔قارئین ہمارے نمائندے ریحاب کے مُطابق ایک دن ’آئی ایم عینی‘ اُس بس میں سوار ہو گئیں جہاں توقیر بھائی کنڈکٹر تھے۔ جب عینی اپنی منزل پر پہنچ کر بس سے نیچے اُتریں تو اُترتے ہی اپنے سراپے کو چیک کیا ۔ اُن کی ٹانگیں ٹھیک جگہ پر ہی تھیں،ہاتھ بھی سلامت تھے،ناک بھی اگرچہ اپنی جگہ پر ہی تھامگر چائنیز کی طرح تھوڑا سا پھینا ہو گیا تھا۔ جب تھوڑی دیر کے بعدعینی کو اپنا پرس یاد آیا تو چِلّا اُٹھیں:۔’’ہائے میرا پرس…ستیاناس ہو چوروں کالُٹیروں کا…ہائے میرا پرس‘‘۔ اُس بس میں سفر کرنے کے بعدعینی کو کافی تجربات ہوئے ۔اُس کے بعد سے آج تک وہ جس کو بھی بد دُعا دیتی ہیں، اِن الفاظ میں دیتی ہیں :۔’’اللہ کرے کہ جب تجھے جلدی میں کہیں جانا ہو تو تُجھے تین گھنٹے کے انتظارکے بعد تیری مطلوبہ بس ملے،اور جب مل بھی جائے تو یہ صورتحال ہوکہ بس میں تِل دھرنے کو جگہ نہ ملے۔ اللہ کرے جس بس میں توں چڑھے ،اُس بس کا ڈرائیوربھی خر دماغ ہو، جو بس کوہوائی جہاز کی اسپیڈ سے چلائے۔ اللہ کرے کہ وہ بس ایسی شاندار ہو کہ اُس میں لٹکنے کے بعدپکڑنے کو ڈنڈا بھی نہ ہو اور تم اِدھر اُدھر گیند کی طرح لُڑھکتے رہو۔ اور تو اور بس میں کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو۔

  4. #28
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    kya damagh paya hai janab ny weldone

  5. #29
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ۔۔
    سب سے پہلے تو شہزاد بھائی اور توقیر شیخ بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ اور آپ دونوں کی محنت کی وجہ سے آج ایک بار پھر ایک زبردست میگزین دیکھنے کو ملا۔اللہ آپ دونوں کی دلی خواہشیں پوری کردیں۔۔اور اسی طرح خوش اور آباد رکھیں۔آمین۔۔
    اس میگزین میں حصہ لینے والوں اور پڑھنے والوں تمام لوگوں کو شکریہ۔۔

    جزاک اللہ۔۔۔

  6. #30
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    رہائیشیوں (استاد بشیر، معصوم بچہ، آئی ایم میر) کو پورے ایک ماہ تک اعلیٰ کوالیٹی کے کھانے کھلانے کا جرمانہ عائد کر دیا جائے گا اور اس ایک ماہ میں کم سے کم دس دن چکن بریانی پکانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔ محترم شہزاد اقبال نے اگرچہ باہمی مشاورت کے بعد دی جانے والی ان تینوں سفارشات پر غور و خوض شروع کر دیا ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ چونکہ آخری پیش کی جانے والی سفارش میں جرمانے کی سزا کا فائدہ صرف اور صرف معصومستان کو ہی ہوگا، لہٰذا وہ پہلی دو سفارشات پر عملدر آمد کے علاوہ فی الحال تیسری اور آخری سفارش کو اپنے ذہن سے نکال رہے ہیں۔
    ================
    سپورٹس اپ ڈیٹ
    ناظرین! ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں کہ ہمارے نمائندگان مَلِک اور سفیان قاسمی ، جن کے ذمے کھیلوں کی خبروں کی تفصیلات بتانا تھیں، وہ خود کوڑا کرکٹ کھیلنے میں مشغول ہو گئے ہیں۔اپنے کھیل میں مصروف ہونے کی وجہ سے دونوں نے ہمیں کھیل کی تفصیلات بتانے سے معذرت کر لی ہے۔
    ================
    موسم کی رپورٹ
    ایڈیٹر شہزاد اقبال کی جانب سے تیسری سفارش نہ مانی جانے کے بعد اگلے چند روز تک چار ریاستوں کے اتحاد ایم ڈی ایم ایس کی تین ریاستوں معصومستان، ڈگرستان اور ملنگستان کی طرف سے آنے والے بادلوں کی وجہ سے چوتھی ریاست شریفستان پر گرج چمک کے ساتھ احتجاج کا امکان ہے۔ہمارے نمائندے تنویر ہیکرز المعروف ہی ہی کے مطابق گرج چمک کے احتجاج کے بعد تیسری

    اوپر والے الفاظ صفحہ اکتیس اور بتیس کے درمیان ایڈ کر لیجئے۔

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    میرا تو "غالب امکان" یہی ہے کہ یہ مسنگ میرے سے ہی ہوئی ہوں گی ارسال کرتے وقت۔ بہر حال میں معذرت خواہ ہوں اپنے ریڈرز سے۔

  8. #32
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote abeer alam said: View Post
    بہت خوبصورت اور نفیس ڈیزائننگ ڈیزائن پر نظر پڑتے ہی دل خوش ہو گیا بہت خوبصورت کلرز استعمال کیے گئے ہیں اور بہت نفاست سے بنایا گیا ہے۔
    تحریریں اور سافٹ وئیرز بھی ہمیشہ کی طرح بہت اچھے تھے حماد بھائی کا خبر نامہ پڑھتے ہوئے ہنس ہنس کر بے حال ہو گیا حماد بھائی ہم پہلی منگنی کو ترس رہے ہیں آپ نے ہماری ساتویں تک کرکے تڑوا دی اس خوبصورت ہنستے مسکراتے تحریر کے لیے بہت بہت شکریہ۔
    اتنا خوبصورت اور بہترین میگزین شئیر کرنے پر اللہ تعالٰی شہزاد بھائی اور توقیر بھائی کو ہمت ، طاقت اور اس کا نعم البدل دے۔
    تمام ٹیم اور لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote abeer alam said: View Post
    ایک بات جو میں نے نوٹ کی صفحہ نمبر 25 کے آخر میں لکھا ہے "اس کریم کو پچھلے پانچ سالوں" یہاں پر صفحہ ختم ہوتا ہے صفحہ نمبر 26 اس طرح شروع ہوتا ہے "کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو" اس کا پچھلے جملے سے کوئی ربط ہی نہیں ہے میرے خیال میں درمیان میں کچھ جملے میگزین میں لگانے سے رہ گئے ہیں۔

    پسند کرنے کا شکریہ عبیر بھائی
    اور ہاں بھائی غلطی ہو گئی جلدی میں
    کیونکہ پہلے ہی تاخیر ہو گئی تھی اس لئے
    اس طرف دھیان نہیں گیا
    اگلی مرتبہ احتیاط کی جائے گی۔
    شکریہ

  9. #33
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    پسند کرنے کا شکریہ عبیر بھائی
    اور ہاں بھائی غلطی ہو گئی جلدی میں
    کیونکہ پہلے ہی تاخیر ہو گئی تھی اس لئے
    اس طرف دھیان نہیں گیا
    اگلی مرتبہ احتیاط کی جائے گی۔
    شکریہ
    بھائی جان دو صفحات اور بنا لیں درمیان میں۔

    ڈیٹا اوپر دے دیا ہے میں نے۔ یا پھر شہزاد پا جی کو کہہ دیں یاد سے۔

    ورنہ پھر سارے کا سارا خبرنامہ ہی کسی کام کا نہیں رہ جاتا، رہی سہی ریپوٹیشن وی خاک چے مل جانی اے۔

  10. #34
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    ۔"تنویر ہیکرز المعرف ہی ہی"۔

    بہت دھیا کاکے !!!!؛
    مزا آگیا خبرنامے کا !!!!؛

  11. #35
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    رہائیشیوں (استاد بشیر، معصوم بچہ، آئی ایم میر) کو پورے ایک ماہ تک اعلیٰ کوالیٹی کے کھانے کھلانے کا جرمانہ عائد کر دیا جائے گا اور اس ایک ماہ میں کم سے کم دس دن چکن بریانی پکانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔ محترم شہزاد اقبال نے اگرچہ باہمی مشاورت کے بعد دی جانے والی ان تینوں سفارشات پر غور و خوض شروع کر دیا ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ چونکہ آخری پیش کی جانے والی سفارش میں جرمانے کی سزا کا فائدہ صرف اور صرف معصومستان کو ہی ہوگا، لہٰذا وہ پہلی دو سفارشات پر عملدر آمد کے علاوہ فی الحال تیسری اور آخری سفارش کو اپنے ذہن سے نکال رہے ہیں۔
    ================
    سپورٹس اپ ڈیٹ
    ناظرین! ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں کہ ہمارے نمائندگان مَلِک اور سفیان قاسمی ، جن کے ذمے کھیلوں کی خبروں کی تفصیلات بتانا تھیں، وہ خود کوڑا کرکٹ کھیلنے میں مشغول ہو گئے ہیں۔اپنے کھیل میں مصروف ہونے کی وجہ سے دونوں نے ہمیں کھیل کی تفصیلات بتانے سے معذرت کر لی ہے۔
    ================
    موسم کی رپورٹ
    ایڈیٹر شہزاد اقبال کی جانب سے تیسری سفارش نہ مانی جانے کے بعد اگلے چند روز تک چار ریاستوں کے اتحاد ایم ڈی ایم ایس کی تین ریاستوں معصومستان، ڈگرستان اور ملنگستان کی طرف سے آنے والے بادلوں کی وجہ سے چوتھی ریاست شریفستان پر گرج چمک کے ساتھ احتجاج کا امکان ہے۔ہمارے نمائندے تنویر ہیکرز المعروف ہی ہی کے مطابق گرج چمک کے احتجاج کے بعد تیسری

    اوپر والے الفاظ صفحہ اکتیس اور بتیس کے درمیان ایڈ کر لیجئے۔
    سوری سَر ایک صفحہ مِس ہوگیا
    جلدی میں دھیان نہیں گیا
    آئندہ خیال رکھا جائے گا سَر
    Again Sorry

  12. #36
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    میرا تو "غالب امکان" یہی ہے کہ یہ مسنگ میرے سے ہی ہوئی ہوں گی ارسال کرتے وقت۔ بہر حال میں معذرت خواہ ہوں اپنے ریڈرز سے۔

Page 3 of 16 FirstFirst 12345613 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •