Page 4 of 16 FirstFirst 123456714 ... LastLast
Results 37 to 48 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #37
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default


    Masha Allah Bhoot He Pyara Magzine Tarteeb Diya Is K Liye Main Shehzad Bhai Aur Tamam Writer Ka Shukar Guzar Hoon......



    Shehzad Iqbal Bhai
    Noor-ul-Ain
    Tamraiz Bhai
    Khurram Farooq Bhai
    Derwaish Paaaaa Geee
    Hammad Urf Masoom Bacha
    Nasir Rana Bhai
    Haseeb Alamgeer Bhai Jan
    Sufyan Qasmi Bhai
    Amjad Attari Bhai
    Abdul Basit Bhai
    Zaib Khan Brother

    Sub Ny Bhoot He Pyary Aur Mufeed Articles Likhy ITD Khabarnama Phar K Bhoot Maza Aya Specially.....
    Ghalib Ke Bardadi Aur Meri aur Haseed Alamgeer Bhai Ke Mulaqat Ke News Bhoot Mazy Ke The.....


    Tamam Writer Aur Specially Shehzad Bhai Ka Bhoot Bhoot Shukria K Itna Pyara Magzine Share Kiya....

  2. #38
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
    سب سے پہلے میں توقیر بھائی عرف ماسٹر ایل پی کا بہت شکریہ گزار ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا اور یہ بہترین میگزین ہم سب کے سامنے پیش کیا، اس کے بعد میں شہزاد بھائی کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اپنی تمام تر مصروفیت سے نہ صرف وقت نکالا اس میگزین کو پوسٹ کرنے کے لیے بلکہ اس میں بھر پور حصہ بھی لیا
    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
    اب آتے ہیں ان تمام دوستوں کی طرف جنہوں نے میگزین میں اپنی انمول تحریروں سے چار چاند لگے
    تمام حضرات نے ایک سے ایک بہترین انداز میں اپنے مضمون کو پیش کیا
    اور میں ان سب کا سپاس گزار ہوں
    آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ
    امید ہے نیکسٹ میگزین میں ان شاء الله میرے استاد جی جناب نیٹ رائڈر بھی آ جائے گئے اور جو کمی بیشی اس بار رہ گئی ہم سب مل کر اگلے شمارے میں اس کو پورا کر دے گئے
    جزاک الله خیرا
    وسلام

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #39
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote toqeer sheikh said: View Post


    سوری سَر ایک صفحہ مِس ہوگیا
    جلدی میں دھیان نہیں گیا
    آئندہ خیال رکھا جائے گا سَر
    again sorry
    اس کو بنا کر شہزاد بھائی کو پی ایم کر دیں ماسٹر جی ہو جاتا ہے اکثر ایسا وہ اپ ڈیٹ کر دیں گئے
    کوئی بات نہیں

  4. #40
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post


    سوری سَر ایک صفحہ مِس ہوگیا
    جلدی میں دھیان نہیں گیا
    آئندہ خیال رکھا جائے گا سَر
    Again Sorry
    پا جی ایڈٹ کر دو پھر معذرت بھی واپس لے لینا۔
    کیونکہ مجھے یہ لفظ چنگا نہیں لگتا۔
    معذرت اس سے کی جانی چاہئے جو خود غلطی نہیں کرتا۔
    میرے ورگے سے نہ کیا کرو۔


    ہم تو بیچارے سادے سے اور عاجز سے معصوم بچے ہیں۔

    بس ایڈٹ کروا دینا ہن چھیتی چھیتی، دونوں حصے۔


  5. #41
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote derwaish said: View Post


    اس کو بنا کر شہزاد بھائی کو پی ایم کر دیں ماسٹر جی ہو جاتا ہے اکثر ایسا وہ اپ ڈیٹ کر دیں گئے
    کوئی بات نہیں
    آہو پا جی۔ ساٹھ ستر صفحات ڈیزائن کرنا خالہ جی دا گھر نئی ہوندا۔

  6. #42
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    آہو پا جی۔ ساٹھ ستر صفحات ڈیزائن کرنا خالہ جی دا گھر نئی ہوندا۔
    پیج پی ایم کر دیا ہے
    شہزاد بھائی جلد ہی ایڈٹ کر دیں گے

  7. #43
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    میگزین جیسے ہی لانچ ہوا میں
    اس تھریڈ میں آدھمکا تھا
    آدھے سے زیادہ تو اسی وقت پڑھ لیا
    لیکن کچھ امور کی وجہ سے پی سی کےسامنے سے ہٹنا پڑا
    ابھی مکمل پڑھا ہے تو
    سب کی تحاریر اور انتخابات کو داد دئے بنا چارہ نہ رہا۔
    ہر ایک لکھاری نے بھرپور محنت کی ہے۔
    اس کے ساتھ ڈیزائننگ کے شعبے میں بھی کافی محنت کی گئی۔
    اور ڈیزائنر نے خوب کمال کیا

    شکریہ اتنا اچھا اور بہترین میگزین پیش کرنے کے لئے۔

  8. #44
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ شمارہ
    ابھی تو صرف سر سری نظر ڈالی ہے
    وقت ملا تو پورا پڑھیں گے
    ویسے شہزاد بھائی کی رمضان المبارک کے حوالے سے تحریر عمدہ ہے
    اور کچھ جھلکیاں خبرنامہ کی بھی پڑھی ہے۔۔بہت عمدہ
    حماد تیرا دماغ ہے یا پھرررررررر
    تعاون کرنے والے سبھی دوستوں کا بہت بہت شکریہ
    ایک بات خاص طور پر جو میں نے محسوس کی۔(اللہ جانے صحیح یا پھررر)۔
    وہ یہ کے مضامین کے پیج کی جو ڈیزائن ہے اس میں اوپر والی ڈیزائن کچھ ایسی محسوس ہوتی ہو کہ جیسے مورتی کا منہ
    اگر ممبرز بھی ایسا محسوس کرتے ہو تو پھر اس طرح کی ڈیزائن سے احتیاط برتی جائے۔۔
    توقیر بھائی واقعی کمال کی صلاحیت رکھتے ہیں، ڈیزائن میں
    اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے
    توقیر ڈیزائن کے بارے میری رائے پڑھ کر ناراض نہ ہوجانا۔۔ایک بات محسوس کی تو نشاندہی کی ہے۔۔شکریہ

  9. #45
    Yaad_judai is offline Junior Member
    Last Online
    8th December 2013 @ 06:28 AM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Gujrat
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    1
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default

    VEry nice sharing jitni tareef ki jaye kam hai

  10. #46
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ شمارہ
    ابھی تو صرف سر سری نظر ڈالی ہے
    وقت ملا تو پورا پڑھیں گے
    ویسے شہزاد بھائی کی رمضان المبارک کے حوالے سے تحریر عمدہ ہے
    اور کچھ جھلکیاں خبرنامہ کی بھی پڑھی ہے۔۔بہت عمدہ
    حماد تیرا دماغ ہے یا پھرررررررر
    تعاون کرنے والے سبھی دوستوں کا بہت بہت شکریہ
    ایک بات خاص طور پر جو میں نے محسوس کی۔(اللہ جانے صحیح یا پھررر)۔
    وہ یہ کے مضامین کے پیج کی جو ڈیزائن ہے اس میں اوپر والی ڈیزائن کچھ ایسی محسوس ہوتی ہو کہ جیسے مورتی کا منہ
    اگر ممبرز بھی ایسا محسوس کرتے ہو تو پھر اس طرح کی ڈیزائن سے احتیاط برتی جائے۔۔
    توقیر بھائی واقعی کمال کی صلاحیت رکھتے ہیں، ڈیزائن میں
    اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے
    توقیر ڈیزائن کے بارے میری رائے پڑھ کر ناراض نہ ہوجانا۔۔ایک بات محسوس کی تو نشاندہی کی ہے۔۔شکریہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شکریہ سفیان بھائی میگزین پسند کرنے کا
    اور بھائی اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں ہے
    بلکہ آپ جیسے دوستوں کی قیمتی رائے کا انتظار رہتا ہے
    اور باقی رہ گئی مورتی کے منہ والی بات تو
    اب تو آپ نے شک میں ڈال دیا ہے ... ہاہا
    ارے سفیان بھائی ایسا کچھ نہیں ہے سمپل سا ڈیزائن ہے
    اور آپ کو اس وجہ سے ایسا لگا کہ آپ رہتے اس ملک میں ہو
    جہاں ہر طرف مورتیاں ہی ہیں تو آپ کو ایسا محسوس ہوا
    اور سفیان بھائی میگزین شئیر ہونے سے پہلے
    میگزین ڈیسک بنایا جاتا ہے وہ اسی لئے ہوتا ہے کہ اگر
    میگزین پیج میں یا میگزین کے بارے میں کوئی تجویز دینی
    ہو تو وہاں دی جائے تاکہ شئیر کرنے سے پہلے مناسب تبدیلی
    کر لی جائے.. اور آئندہ کیلئے میں آپ کی اس قیمتی بات کو اپنے
    ذہن میں رکھوں گا.. شکریہ سفیان بھائی

  11. #47
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    پچھلے پانچ سالوں کے بعد اور کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو سے پہلے یہ دو تین الفاظ لگا لو۔


    پچھلے پانچ سالوں سے مسلسل استعمال کر رہے ہیں، اور اس کی بہت تعریف کرتے ہیں۔آپ سب جانتے ہیںکہ وہ کبھی بھی گھر سے آن لائن نہیں ہوتے۔وجہ جاننے کے لئے آپ خود سمجھدار ہیں۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    ================
    قارئین آپ تو جانتے ہی ہیں کہ کنڈکٹر کو مزید سواریوں کے لئے بس میں جگہ بنانے کے فن میں کمال حاصل ہوتا ہے۔ چاہے بس دروازے تک مکمل ہی کیوں نہ بھری ہوئی ہو۔ ویسے بھی جب کنڈکٹر آپس میں جُڑی ہوئی سواریوں کے درمیان میں سے اپنے آنے جانے کا راستہ بنا سکتا ہے تو مُسافر کے لئے جگہ بناناتو اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔قارئین ہمارے نمائندے ریحاب کے مُطابق ایک دن ’آئی ایم عینی‘ اُس بس میں سوار ہو گئیں جہاں توقیر بھائی کنڈکٹر تھے۔ جب عینی اپنی منزل پر پہنچ کر بس سے نیچے اُتریں تو اُترتے ہی اپنے سراپے کو چیک کیا ۔ اُن کی ٹانگیں ٹھیک جگہ پر ہی تھیں،ہاتھ بھی سلامت تھے،ناک بھی اگرچہ اپنی جگہ پر ہی تھامگر چائنیز کی طرح تھوڑا سا پھینا ہو گیا تھا۔ جب تھوڑی دیر کے بعدعینی کو اپنا پرس یاد آیا تو چِلّا اُٹھیں:۔’’ہائے میرا پرس…ستیاناس ہو چوروں کالُٹیروں کا…ہائے میرا پرس‘‘۔ اُس بس میں سفر کرنے کے بعدعینی کو کافی تجربات ہوئے ۔اُس کے بعد سے آج تک وہ جس کو بھی بد دُعا دیتی ہیں، اِن الفاظ میں دیتی ہیں :۔’’اللہ کرے کہ جب تجھے جلدی میں کہیں جانا ہو تو تُجھے تین گھنٹے کے انتظارکے بعد تیری مطلوبہ بس ملے،اور جب مل بھی جائے تو یہ صورتحال ہوکہ بس میں تِل دھرنے کو جگہ نہ ملے۔ اللہ کرے جس بس میں توں چڑھے ،اُس بس کا ڈرائیوربھی خر دماغ ہو، جو بس کوہوائی جہاز کی اسپیڈ سے چلائے۔ اللہ کرے کہ وہ بس ایسی شاندار ہو کہ اُس میں لٹکنے کے بعدپکڑنے کو ڈنڈا بھی نہ ہو اور تم اِدھر اُدھر گیند کی طرح لُڑھکتے رہو۔ اور تو اور بس میں کنڈکٹر بھی توقیر جیسا ہو۔
    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    رہائیشیوں (استاد بشیر، معصوم بچہ، آئی ایم میر) کو پورے ایک ماہ تک اعلیٰ کوالیٹی کے کھانے کھلانے کا جرمانہ عائد کر دیا جائے گا اور اس ایک ماہ میں کم سے کم دس دن چکن بریانی پکانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔ محترم شہزاد اقبال نے اگرچہ باہمی مشاورت کے بعد دی جانے والی ان تینوں سفارشات پر غور و خوض شروع کر دیا ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ چونکہ آخری پیش کی جانے والی سفارش میں جرمانے کی سزا کا فائدہ صرف اور صرف معصومستان کو ہی ہوگا، لہٰذا وہ پہلی دو سفارشات پر عملدر آمد کے علاوہ فی الحال تیسری اور آخری سفارش کو اپنے ذہن سے نکال رہے ہیں۔
    ================
    سپورٹس اپ ڈیٹ
    ناظرین! ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں کہ ہمارے نمائندگان مَلِک اور سفیان قاسمی ، جن کے ذمے کھیلوں کی خبروں کی تفصیلات بتانا تھیں، وہ خود کوڑا کرکٹ کھیلنے میں مشغول ہو گئے ہیں۔اپنے کھیل میں مصروف ہونے کی وجہ سے دونوں نے ہمیں کھیل کی تفصیلات بتانے سے معذرت کر لی ہے۔
    ================
    موسم کی رپورٹ
    ایڈیٹر شہزاد اقبال کی جانب سے تیسری سفارش نہ مانی جانے کے بعد اگلے چند روز تک چار ریاستوں کے اتحاد ایم ڈی ایم ایس کی تین ریاستوں معصومستان، ڈگرستان اور ملنگستان کی طرف سے آنے والے بادلوں کی وجہ سے چوتھی ریاست شریفستان پر گرج چمک کے ساتھ احتجاج کا امکان ہے۔ہمارے نمائندے تنویر ہیکرز المعروف ہی ہی کے مطابق گرج چمک کے احتجاج کے بعد تیسری




    اوپر والے الفاظ صفحہ اکتیس اور بتیس کے درمیان ایڈ کر لیجئے۔
    دو تین الفاظ یا 2 ،3 صفحات۔
    حماد بھائی بہت اچھے۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  12. #48
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    Mashallah Is month ki magazine Buhat Shandar aur Khubsorat Banayi allah pak ap sab Ko khush rakhe aur Ap sab k elam mein azafa kare Allah Hafiz

Page 4 of 16 FirstFirst 123456714 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •