Page 6 of 16 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #61
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ ڈیگر بھائی۔۔۔ امید ہے اگلے شمارے کے لیے آپ بھی ہمارے ساتھ ہوں گے

    Quote dagger said: View Post

    masha allah bhoot he pyara magzine tarteeb diya is k liye main shehzad bhai aur tamam writer ka shukar guzar hoon......



    Shehzad iqbal bhai
    noor-ul-ain
    tamraiz bhai
    khurram farooq bhai
    derwaish paaaaa geee
    hammad urf masoom bacha
    nasir rana bhai
    haseeb alamgeer bhai jan
    sufyan qasmi bhai
    amjad attari bhai
    abdul basit bhai
    zaib khan brother

    sub ny bhoot he pyary aur mufeed articles likhy itd khabarnama phar k bhoot maza aya specially.....
    Ghalib ke bardadi aur meri aur haseed alamgeer bhai ke mulaqat ke news bhoot mazy ke the.....


    Tamam writer aur specially shehzad bhai ka bhoot bhoot shukria k itna pyara magzine share kiya....

  2. #62
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ بھائی۔۔ میگزین کے آئی کون تو آپ سب ہیں۔۔۔ اور ان شاء اللہ رائیڈر بھائی جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔۔


    Quote derwaish said: View Post
    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
    سب سے پہلے میں توقیر بھائی عرف ماسٹر ایل پی کا بہت شکریہ گزار ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا اور یہ بہترین میگزین ہم سب کے سامنے پیش کیا، اس کے بعد میں شہزاد بھائی کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اپنی تمام تر مصروفیت سے نہ صرف وقت نکالا اس میگزین کو پوسٹ کرنے کے لیے بلکہ اس میں بھر پور حصہ بھی لیا
    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
    اب آتے ہیں ان تمام دوستوں کی طرف جنہوں نے میگزین میں اپنی انمول تحریروں سے چار چاند لگے
    تمام حضرات نے ایک سے ایک بہترین انداز میں اپنے مضمون کو پیش کیا
    اور میں ان سب کا سپاس گزار ہوں
    آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ
    امید ہے نیکسٹ میگزین میں ان شاء الله میرے استاد جی جناب نیٹ رائڈر بھی آ جائے گئے اور جو کمی بیشی اس بار رہ گئی ہم سب مل کر اگلے شمارے میں اس کو پورا کر دے گئے
    جزاک الله خیرا
    وسلام

  3. #63
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    خاموش بچے۔۔۔ بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔ اور امید ہے کہ اگلے شمارے کے لیے آپ بھی ہمارے ساتھ ہوں گے

    Quote silentjan said: View Post
    میگزین جیسے ہی لانچ ہوا میں
    اس تھریڈ میں آدھمکا تھا
    آدھے سے زیادہ تو اسی وقت پڑھ لیا
    لیکن کچھ امور کی وجہ سے پی سی کےسامنے سے ہٹنا پڑا
    ابھی مکمل پڑھا ہے تو
    سب کی تحاریر اور انتخابات کو داد دئے بنا چارہ نہ رہا۔
    ہر ایک لکھاری نے بھرپور محنت کی ہے۔
    اس کے ساتھ ڈیزائننگ کے شعبے میں بھی کافی محنت کی گئی۔
    اور ڈیزائنر نے خوب کمال کیا

    شکریہ اتنا اچھا اور بہترین میگزین پیش کرنے کے لئے۔

  4. #64
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ اداس بھائی۔۔۔ اتنے پیارے کمنٹس کے لیے خوش رہو۔۔

    Quote yaad_judai said: View Post
    very nice sharing jitni tareef ki jaye kam hai

  5. #65
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    دعاؤں اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی

    Quote zulfiqar7865 said: View Post
    mashallah is month ki magazine buhat shandar aur khubsorat banayi allah pak ap sab ko khush rakhe aur ap sab k elam mein azafa kare allah hafiz

  6. #66
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    ہماری آپی تمھاری آپی فاطمہ آپی فاطمہ آپی۔۔۔
    بہت بہت شکریہ آپی اور ویلکم بھی۔۔۔ بس اب اگست کے شمارے کے لیے ہماری چیف آپ ہیں۔۔

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت عمدہ میگزین لاجواب تحریریں
    اور خوبصورت ڈئیزائنگ

  7. #67
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Fahd_Naeem said: View Post
    Thanks Bhai Jan!



    Quote jeeeeeee said: View Post



  8. #68
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کیا بات ہے معصوم بُچر کیا بات ہے۔۔
    یہ لے انعام
    کیااااااا نہیں چاہیے ۔۔۔ چل نہیں دیتا بس تو خوش رہ ۔۔۔


    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    پندرہ چوکے سٹھ ۔
    تے سولہ چوکے چونٹھ ۔

    ٹوٹل صفحات چھیاٹھ ۔

    یعنی اس بار تو تقریباً میگزین کا پچیس فیصد شئیر خبرنامہ ہی لے گیا۔

  9. #69
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اوپسسس۔۔۔ دلی معذرت حسیب بھائی بہت بہت دلی معذرت۔۔۔

    Quote haseeb alamgir said: View Post

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ شمارہ پڑھنے کو ملا ابھی تو صرف سر سری نظر ڈالی ہے
    کل چھٹی ہے تو پڑھونگا اور انشاءاللہ
    ایک چھوٹی کی کمی محسوس ہوئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ اسی جگہ پر شئیر کر دوں وہ یہ کہ ری اسٹور پوائنٹ کے کچھ اسکرین شارٹ شائع ہونے سے رہ گے ہیں
    اور یہ کہ میں نے دو مضامین بھیجے تھے جن میں سے ایک شائع ہوا ہے
    چلیں دوسرا ماہ اگست کے لیے بیلنس میں ہے آپ کے پاس


  10. #70
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    خاموش بچے۔۔۔ بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔ اور امید ہے کہ اگلے شمارے کے لیے آپ بھی ہمارے ساتھ ہوں گے



    انشاءاللہ صرف ہونگا نہیں بلکہ دوڑوں گا
    بھر پور ساتھ دینے کا پروگرام ہے۔

    ابھی سے رسرچ سٹارٹ کردی ہے ، انشاءاللہ

  11. #71
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    اوپسسس۔۔۔ دلی معذرت حسیب بھائی بہت بہت دلی معذرت۔۔۔

    السلام علیکم شہزاد بھائی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ معذرت کی جائے یہ میگزین ہم سب کا ہے اور مجھے ساری مشکلات کا بخوبی علم بھی ہے اس لیے آپ معذرت کر کے شرمندہ نہ کریں۔ باقی اسکرین شارٹ اس لیے شائع کیے کے دوستوں تک پوری بات پہنچ جائے
    انشاء اللہ ماہ اگست میں بھی آپ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں گے۔
    ------------------
    حماد بھائی کا شکریہ اُنھوں نے اس بار میرا عہدہ تو تبدیل کیا مگر۔۔۔۔وہاں سے تو بھاگا دیا مگر ۔۔۔اب روکنا کسی صحیح جگہ پر

  12. #72
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    ہر بار کی طرح اس بار کا میگزین بہت عمدہ لگا۔۔۔شاید اس کی خاص وجہ میری تحریر کا ہونا تھا۔۔(مسکراتے ہوئے)۔
    تمام دوستوں کی تحریر اور اچھے اچھے سافٹوئیر وغیرہ بہت لاجواب تھے۔
    اور ایک تحریر جس کو میں کہہ سکتا ہوں۔۔۔میگزین کی جان ہے۔
    اُس کی کیا ہی بات ہے۔۔۔

    مگر کچھ مسئلہ ہو گیا شاید۔۔۔
    پہلا مسئلہ۔۔۔
    میرا نام اور میری تحریر کا نام انڈیکس میں شامل نہیں کیا گیا۔
    دوسرا مسئلہ۔۔۔
    حماد دوست کے خبر نامہ میں ہیڈ لائنز میں شہزادبھائی کے بارے میں کہا گیا کہ اُن کو اپنے نمبر سے کال آ گئی۔
    اور تفصیل میں نیٹ رائیڈ بھائی کا نام دے دیا۔۔۔
    پھر بھی بہت اچھی محنت کی ہے۔۔۔اور اتنا دماغ ۔۔۔۔بہت بڑی بات ہے۔۔۔

    حماد دوست چونکہ آپ ایک دو بار کہہ چُکے ہیں کھانے پینے کے حوالے سے تو۔۔۔
    پیسے کے علاوہ کچھ بھی کھانا پینا ہو تو جب بھی کراچی چکر لگے۔۔تو شہزاد بھائی سے رابطہ کر کے مجھ سے رابطہ کر لیئے گا۔۔۔
    جہاں بولیں گے اور جو بولیں کھلائیں گے آپ کو۔۔۔ایک بار پھر آپ کی ذہانت کو سلام ہے۔
    (نوٹ: پیسے کی بات کرنے کی وجہ جناب معصوم بچے نے کہا تھا۔۔۔کھانے کے لیے کیا تنی دور آؤں۔۔آپ موبائل کےکارڈ۔۔۔۔)

    اللہ پاک سے دُعا ہے کہ وہ میگزین کے حُسن اور آئی ٹی دنیا کو دن دُگنی ترقی عطاء فرمائے۔۔۔
    آمین
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

Page 6 of 16 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •