آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ۔
اظہر علی کی سریلنکا کے خلاف شاندار پرفامنس کی بدولت۔
اظہر علی آئی سی سی کی ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل۔۔
اظہر علی دسویں نمبر پر۔
اسد شفیق کی عمدہ بیٹنگ پر۔۔
بارہویں نمبر پر آگئے۔۔
اور آئی سی سی کی ٹیسٹ باولنگ رینکنگ۔
جنید خان اٹھ درجہ ترقی کے بعد 34 نمبر پر آگئے۔۔
سعید اجمل ابھی تک دوسرے نمبر پر ہیں۔
اور یونس خان اور عمر گل کی رینکنگ ڈاون۔
یونس خان چوتھے نمبر سے ساتویں نمبر پر ۔
عمر گُل 19 پر۔۔
ICC Test Batting Ranking:
Azhar Ali= No.10
Asad Shafiq= No.12
ICC Test Bowling Ranking:
Junaid Khan= No.34
Saeed Ajmal= No.2
Bookmarks