aslam-o-alikum experts.
acha koi mujay ye bata sakta ha k ye pentium M kia chez ha???
maire abu nay laptop bajha ha us main pentium M likha ha.
kia ye latest ha ya???????????????????????????????????
reply plz

بھائی
پینٹیم ایم 2003 میں آیا تھا
اور زیادہ تر آئی۔بی میں اس کے ماڈل سامنے آئے ہیں
یہ سینٹرینو کی نیو ٹیکنالوجی تھی اور آپ اسے کور بھی کہ سکتے ہیں
بس ٹھیک ہے اور کافی اچھا ہے
ہاں اگر آپ کمپنی اور ماڈل نیم بھی بتا دیتے تو زیادہ بہتر تھا
جزاک اللہ
NEC ka hai
intel inside
بھائی
این۔ای۔سی کمپنی نام ہے
اور اینٹل انسائیڈ کا مطلب یہ ہے کہ چیز تو کسی اور کمپنی نے بنائی ہے مگر معیار اور چپ وغیرہ اینٹل کی استعمال کی گئی ہے
جزاک اللہ
Bookmarks