salam and how are you all friends
mere pass ik wifi ruter ha jis ka password bi maloom ha liken passward wrong ata ha is ko kis tarha reset kare please help me .................
salam and how are you all friends
mere pass ik wifi ruter ha jis ka password bi maloom ha liken passward wrong ata ha is ko kis tarha reset kare please help me .................
بھائی
وائی۔فائی کا کمپنی اور ماڈل نام بتاؤ
ویسے عموماً ایسے راؤٹرز کے پیچھے ایک چھوٹا سا ہول ہوتا ہے راؤٹر کو آن کر کے اس ہول میں پن کے زریعے آپ اندر لگے بٹن کو دبائیں تو آپ کا راؤٹر فیکٹری سیٹنگ پہ چلا جائے گا اور اُسکا پاسورڈ ہوتا ہے ایڈمن
جزاک اللہ
یہ دیکھیں یہی موڈل ہے کیا؟
اگر ہاں تو پھر اس تصویر میں دیکھیں ریسٹ کے بٹن کا لکھا ہوا ہے راؤٹر کو پاور پر لگائیں جب بالکل آن ہوجائے راؤٹر پھر اس ہول میں سوئیں یا کسی بھی پتلی چیز سے اس کے بٹس کو کچھ دیر تک دبائیں راؤٹر پر جو لائیٹس ہیں وہ بند ہوکر اوپن ہوں گیں تو مطلب کہ آپ کا راؤٹر پورا ریسٹ ہو گیا ہے اور پاسورڈ بھی ڈیفلٹ یعنی ایڈمن ہوگیا ہے لیکن ریسٹ کرنے کے بعد آپ کو پوری سیٹنگس دوبارہ کرنی پڑیں گی اگر آپ کو کرنی آٹی ہے تو سہی ہے ورنہ اگر نہیں آتی تو میں آپ کو یہی بولوں گا کہ مت کریئے گا ریسٹ کیوں کہ سیٹنگس کرنا آپ کو نہیں بتایا جا سکتا ہاں اگر کسی کے پاس بالکل وہی موڈل ہوا اور اسے سیٹنگس کرنی
آتی ہوئی تو پھر آپ کو بتائی جا سکتی ہے
بھائی
جیسا کہ سعد بھائی نے کہا بات صحیح ہے اُن کی
مسلہ صرف اس کی سیٹنگ کا ہے کہ وہ آپ سے نہیں ہوگی
یا یوں کہ لیں کہ ہم بھی نہیں کروا سکیں گے تو پھر مسلہ بڑھ جائے گا
آپ نے جس کمپنی سے نیٹ لے رکھا ہے اُسی سے رابطہ کرو ری سٹ کر کے
جزاک اللہ
ADSL Routers ma PPPOE Username & Password and VCI/VPI ports k ap ko pta hai tou ap us ko easily configure kar sakhte hian .
Closed this thread problem solved
Bookmarks