ہے کیوں نہیں ہے
میں یہاں ممبرز کا وقت ضائع کرنے نہیں آتا
اب آپ کا مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ کب آن لائن آئیں ورنہ تو اُسی وقت ہی ہو جاتا
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کوئی مسلہ نہیں
اور آپ یہ بتائیں کہ آپ کے وائی ۔فائی پر کوئی پاس ورڈ تو نہیں لگا ہوا ؟
کیوں کہ اکثر پاس ورڈ لگا کے رکھتے ہیں کہ ہمارا نیٹ کنکشن کوئی اور نہ استعمال کر لے
جزاک اللہ
laga howa ha paswrd ALLAH1 ha paswrd
او۔کے
اپنے ڈیسک ٹاپ پر دیکھو ایک آئی۔کان ہے مائی نیٹ ورک پلیسز اس کی پراپرٹی میں جائیں
وہاں آپ 2آئی۔کان دیکھیں گے ایک تو ہوگا لوکل ایریا نیٹ ورک کا اور دوسرا ہوگا وائی۔فائی کا
آپ نے وائی۔فائی والے پر سمپل سنگل کلک کر کے اُسے ہائی لائٹ کر لینا ہے اس طرح کرنے سے آپ کے بائیں طرف کے آپشنز میں کچھ اضافہ ہو جائے گا
اس میں 4نمبر پر ایک آپشن ہوگا نام تو صحیح یاد نہیں مگر کچھ اس طرح ہے
ویئو
وئیو یور وائ۔فائی۔ کنکشن یا پھر ریفریش یوروائی فائی کنکشن وغیرہ
آپ نے اس پر کلک کر دینا ہے
اس سے ایک اور پیج اوپن ہو جائے گا جس پر ری فریش بھی لکھا ہوگا
آپ نے ریفریش کر دینا ہے
ریفریش کرنے سے یہ آپ کا وائی فائی اُٹھا لے گا یعنی ڈھونڈ لے گا اور پھر نیچے آخر میں ایک آپشن دے گاکنکٹ کا
آپ نے اس پر کلک کر کے کنکٹ کر دینا ہے
جزاک اللہ
باقی آپ کے جواب کے بعد
آپ
چینج ونڈو فائر وال کی سیٹنگ میں جائیں اور اُسے آف کریں جیسا کہ تصویر میں ہے
پھر ایسا کریں جیسا کہ تصویر نمبر 2 میں ہےاور ان تمام آپشنز کو ان چیک کر دیں
پھر جیسا تصویر نمبر 3 میں ہے وہاں کلک کریں
جزاک اللہ
جیسا کہ تصویر میں ہے اس پر کلک کریں
اور پھر جو آتا ہے اُس کا بتائیں
جزاک اللہ
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی
کہ یہ آپ کا وائی۔فائ۔ کا کنکشن کو 4نمبر کیوں شو کررہا ہے
کہیں آپ نے بار بار ٹرائی کر کے پھر جب نہیں ہوا تو پھر اسے انسٹال تو نہیں کیا
جزاک اللہ
معذرت چاہتا ہوں اب اس سے آگے آپ کی ہیلپ نہیں کر سکتا کیوں کہ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹال ہے اور آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی اب انشااللہ علی بھائی آپ کی پروبلم سولو کریں گے اور زیب بھائی کو بھی یہاں بلا دیتا ہوں اور جہاں تک میرا خیال ہے آپ کو لیپٹوپ میں وائی فائی کا جو کارڈ ہوگا اس میں یا اس کے انٹینے میں مسئلہ ہوگا
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
میرے محترم
ایک تو یہ وائی۔فائی کی سیٹنگز میں نے کہیں جا کے کر کے دیں تھیں
اور مزے کی بات کہ آتی مجھے اُس وقت بھی نہیں تھی مگر ایک یقین سا تھا کہ کر لوں گااور الحمداللہ ہو گئی
اب اس لیے مجھے ہر ہر قدم پر آپ کے رپلائے کا انتظار کرنا پڑتا ہے کہ اب کیا ہوا
جزاک اللہ
Bookmarks