مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
میرے براؤزر سے اردو فونٹ ہٹ گئے ہیں کیا کروں
اسکرین شاٹ دیکھیں
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
میرے براؤزر سے اردو فونٹ ہٹ گئے ہیں کیا کروں
اسکرین شاٹ دیکھیں
محترم اگر مسئلہ اُردو فونٹ کا ہوتا تو آپ کے تھریڈ میں جو اسکرین شارٹ آپ نے دیا ہے۔۔۔
پاکستان کے تمام شہروں کے سحرو افطار کے
تو یہ بھی ویسا ہی شو ہوتا۔۔۔
کیا آپ نے کوئی اور اُردو فونٹ انسٹا کیا ہے۔۔۔؟
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
آپ کون سی ونڈز استعمال کر رہے ہیں۔
آپ صرف اتنا کریں کہ کنٹرول پینل میں جا کر دوبارہ سے انسٹال کر لیں جلدی اور بہتر ہو جائے گا۔۔خراب کو ٹھیک کرنا مشکل ہے اور دوبارہ سے انسٹال کرنا بہت ہی آسان اور وقت کی بچت
Agree jhan experts aye whan advance mimber ka kia kam by hahahaha...
Bhai Jaan Ap ese karain kiunke pehle to aap ko ye masla nahi tha na pehle to ye windwos theek chal rahi thi na aap erlieast Restore point se apni windows ko restore kar lo behatar hoga jaldi ho jaye ga
اب اگر آپ ری اسٹور پوانئٹ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس ماہ کا میگزین پڑھیں اس میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اس بارے میں
اس کے علاوہ میگزین کا پیج نمبر 5 بھی ضرور وزٹ کریے گا
http://www.itdunya.com/post3413003-55/
اوپیرا میں تو سہی ہے لیکن
فائرفوکس میں مسئلہ ہورہا ہے۔
کیا کیا جائے
install these fonts and mozilla men cache clear ker k retsart kren then check kren
click here
Last edited by *Xpert~Baba*; 15th July 2012 at 12:53 AM.
بڑی نوازش تھریڈ کلوز کردیں۔
Bookmarks