Main net cafe kholna chahta hon is k liye mujay or computers connect hona parey ga maine server ke bare main parha tha magar sahi samajh nahi aya the
Main net cafe kholna chahta hon is k liye mujay or computers connect hona parey ga maine server ke bare main parha tha magar sahi samajh nahi aya the
Jaldi batana
Kon sa server bana ha? Windows or Linux?
بھائی
بہتر یہی ہے کہ آپ وہیں کسی ایکسپرٹ سے پوچھ لو
کیوں کہ آپ نے سوال تو بہت چھوٹا سا کیا ہے مگر اسکا جواب بہت لمبا ہے
ویسے مختصر بتا دوں
سرور اُسے کہتے ہیں جو ایک نیٹ ورک میں موجود باقی کمپیوٹرز کو کنٹرول کر سکے
اب کنٹرول سے مُراد یہ بھی ہے کہ اُنہیں انٹرنیٹ اور ڈیٹا سینڈ کرے شئیرنگ کے تھرو
اور یہ بھی کہ اُسے باقی کمپیوٹرز جو کلائنٹ کہلائیں گے اُنہیں کنٹرول بھی حاصل ہو
کہ جسے چاہے انٹرنیٹ دے سکے جس کی چاہے سپیڈ کم کر سکے جیسے چاہے ڈیٹا شئیرنگ سے روک دے وغیرہ وغیرہ
جزاک اللہ
بھائی جان آپ ی تھریڈز دیکھیں
http://www.itdunya.com/t323818/
http://www.itdunya.com/t324019/
http://www.itdunya.com/t324571/
http://www.itdunya.com/t326115/
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks