ٹو ٹوئینٹی کے بعد اب ٹیسٹ میں بھی پاکستان نے ورلڈ چیمپئن انڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری۔
پاکستان چوتھے نمبر پرآگیا۔
انڈیا پانچویں پر جاگرا۔
اور سریلنکا چھٹے پر۔۔
ICC Test Ranking:
England: 1
Australia: 2
South Africa: 3
Pakistan: 4
India: 5
Srilanka: 6
New Zealand: 7
West Indies: 8
Bookmarks