میں آءی ٹی دنیا سے یو ایس بوٹ ایبل بنانے کا طریقہ پڑھا اور اپنی یو ایس بی کو اس طریقے کے مطابق بوٹ ایبل بھی بنا لیا۔ مگر اب مسءلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ کے سیٹ اپ میں یو ایس بی کا آپشن نہیں ہے ۔ اس میں سی ڈی روم، رمووایبل ڈیواءس ، ہارڈڈسک ، اور لاءن کارڈ بلٹ ان کا آپشن ہے ، کیا میں یو ایس بی کے ذریعے سسٹم کو بوٹ کر سکتا ہوں۔ میں نے ٹراءی کی ہی رمووایبل کو فرسٹ بوٹ بنا کر لیکن بوٹ نہیں ہوا۔
Bookmarks