اسلام علیکم
میرے بھائیو
میرا سسٹم کبھی کبھی نیلی سکرین پر آکر رک جاتا ہے
اور سسٹم ہالٹڈ لکھا ہوا آتا ہے
سسٹم ہالٹڈ کیوں ہوتا ہے
اور اس کا حل کیا ہے
اسلام علیکم
میرے بھائیو
میرا سسٹم کبھی کبھی نیلی سکرین پر آکر رک جاتا ہے
اور سسٹم ہالٹڈ لکھا ہوا آتا ہے
سسٹم ہالٹڈ کیوں ہوتا ہے
اور اس کا حل کیا ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
Jab Hardwares ko power na mil paye yan kisi aor Hardware problems like Hard-Disk ka theek se load na ho paaya, etc, tab hi System Halted ke errors milte hen, wait for more replies.
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
ram ki waja say hay ager aik se ziada ram hay to aik aik ker k laga ker check kren
2nd bios update kerwayen iski waja se bhe hota hay
third apnay system men vga audio and etc k drivers update kren unkii waja se bhe hota hay
آپ اپنی ہارڈ ڈیسک کے پارٹیشن تبدیل کر کے چیک کریں
اور ہارڈ ڈیسک کو اچھے سے ٹول سے چیک کریں کہ اس میں بیڈ سیکڑ یا اور کوئی خرابی تو نہیں ہے
ویسے جب آپ ہارڈ ڈیسک کے پارٹیشن نئے سرے سے بنائیں گے تو خود بہ خود بہت سے ایرر ختم ہو جائیں گے
Read this article
http://support.microsoft.com/kb/315223
اچھا یہ بتاو کہ سی ڈرائیو میں کتنی جگہ بچی ہے؟
بایوز آپ اپ ڈیٹ نہیں کر سکتے ہیں اس لیے کوشش نہ کریں
بھائی
میتھڈ لمبا تو نہیں ہے اگر آپ کا بورڈ اینٹل کا ہے تو
ویسے آپ بورڈ کا ماڈل اور کمپنی تو بتاو
جزاک اللہ
Bookmarks