Nice Sharing
Nice Sharing
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ پاک کی طرف سے ایک بہت بڑا موقع ہے جس میں زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اور خدمت خلق کر ے کوئی بھی مسلمان اپنے اللہ کو راضی کر سکتا ہے جس نے اس موقع کوضائع کر دیا گویا اس نے اپنا بہت بڑا نقصان کر دیا اس لیئے میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ رمضان الکریم کے ایک ایک لمحہ کو غنیمت سمجھ کر قیمتی بنا لیں۔ اور اس گنہگار کو بھی اپنی دعاوں میں شامل فرمائیں ۔ اللہ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین ثم آمین فقط آپ کی دعاوں کا طالب سید مجاہد حسین شاہ حال اسلام آباد
good sharing
a
kamal hai.
....
nice
Mashallah
yar kamal ki sharing hai very very thanks
بہت عمدہ ڈیزائننگ
Masha Allah
Bookmarks