میرے دوستو اور ساتھیو میں ان پیچ جب بند کرتا ہوں تو میدرجہ ذیل نیسج آتا ہے۔ اور کورل ڈرا میں جب پیسٹ کرتا ہوں تو وہ اردو اور انگلش میں لکھا آتا ہے۔ اس کا حل ہے تو مہربانی فرما کر حل کردیں شکریہ
میرے دوستو اور ساتھیو میں ان پیچ جب بند کرتا ہوں تو میدرجہ ذیل نیسج آتا ہے۔ اور کورل ڈرا میں جب پیسٹ کرتا ہوں تو وہ اردو اور انگلش میں لکھا آتا ہے۔ اس کا حل ہے تو مہربانی فرما کر حل کردیں شکریہ
بھائی
میں یہ فائل دے رہا ہوں
پروگرامز فائل میں جہاں آپ کا انپیج انسٹال ہے وہاں اسے پیسٹ کر کے ایکسٹرکٹ کر لیں اور پھر رن کر دیں
یہ 1،2بار ،یس،یس مانگے گا اور پھر اپنا انپیج استعمال کر یں
جزاک اللہ
یہ فائل پہلے ہی سے انسٹال ہے۔ اس کے باوجود ۔۔ آ رہا ہے
بھائی
میں یہ لنک دے رہا ہوں
آپ اپنے والے ان انسٹال کر دیں اور اسے استعمال کریں
وہ کیا کہتے ہیں کہ اولڈ از گولڈ
اس میں ایک فائل ہوگی جو میں نے آپ کو اوپر دی اُسے صرف ایک بار ڈبل کلک کر کے رن کر دینا پھر کوئی مسلہ ہی نہیں
http://www.mediafire.com/?bgewc935f746pd7
جزاک اللہ
اسلام علیکم اس فائل کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے۔ وہ کیس حاصل ہوگا؟؟؟۔
بھائی
اس کا پاسورڈ بتانے کے لیے میں نے آپ کو پی۔ایم کرنا چاہا تو آپ نے تو پی۔ایم ہی آلاؤ نہیں کیے ہوئے
اب میں کیسے بتاؤں ؟
نجھے علم نہیں کہ pm کیسے allow
بھائی
اس طرح جیسے اٹیچمنٹ میں ہے ایسا کر کے میسج آلاؤ کر لو
جزاک اللہ
یہ تو پہلے ہی سے چیک ہے پھر میسج کیوں نہیں ہورہا۔ واسلام
بھائی
آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
تکلیف اُٹھانے کے لیے معذرت
http://www.mediafire.com/?ji0mmzdjzwj
جزاک اللہ
Ap pehly inpage open karen phir corel draw baad me open kren.. phir inpage sy text corel me copy paste kren to thek copy hoga..
apki inpage file jo close ho jati hai wo i think file me masla hai..
ap inpage file ka text copy kar k new inpage file bana kar us me paste kar dein i think masla hal ho jae ga.. ok
Bookmarks