برادرز! اگر ہمارے پاس آفس میں 100صفحات ہوں اور وہ ہمارے پاس ہارڈ کاپی میں ہوں۔ اب ہم اگر ان کو بالکل ویسا ہی مائیکرو سافٹ ورڈ میں ٹائپ کرنا شروع کر دیں تو کافی ٹائم لگ جائے گا۔مجھے کسی نے بتایا ہے کہ ایک سوفٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ جسٹ سکین کرنے سے یہ کام کر سکتے ہیں۔ سکین کرنے سے وہ ڈاکومینٹ آپ کے پاس بالکل ویسے ہی ورڈ میں آجائے گا۔ اگر کسی دوست کے پاس وہ سوفٹ ویئر ہے تو مہربانی فرما کر شیئر کر دے۔اور ساتھ میں تھوڑا سا سمجھا بھی دیں کہ استعمال کیسے کرنا ہے۔
اور کیا ورڈ کی طرح ان پیج کے لکھے ہوئے صفحات کو بھی اسی طرح سکین کر کے کمپیوٹر میں لا سکتے ہیں؟
Bookmarks