جی بھائی بلکل ضرور حصہ لیں بس آپ اپنی تحریر ہمیں میل کردیں بقیہ نوک پلک سنورجائے گی ان شاء اللہ
جی بھائی آپ کو ان پیج فائل ہی سینڈ کرنی ہوگی ۔۔ اگر کسی سوفٹ وئیر وغیرہ کا ریویو ہے تو پھر آپ ساتھ اسکرین شارٹ بھی سینڈ کردیجئے گا۔۔۔ بصورتِ دیگر اگر آرٹیکل ہی ہے تو صرف ان پیج فائل سینڈ کردیں ۔۔
جی بلکل آپ ایک سے زیادہ تحاریر بھی سینڈ کرسکتے ہیں۔
آمین۔۔۔ اور بھائی امید ہے آپ اس بھی ضرور حصہ لیں گے۔۔
آئی ٹی دنیا مینجمنٹ کا بہت اچھا فیصلہ ہے رائیٹر رینک سے رائیٹرز کی حوصلہ افزائی ہو گی۔
کافی دفعہ میں نے ٹرائی کی کہ میگزین کے لیے کچھ لکھوں لیکن درمیان میں مصروفیات آڑے آ جاتی ہیں۔
شہزاد بھائی اگر اس بار بھی کچھ لکھ نہ سکا تو پیشگی معذرت
میگزین کے لیے قیمتی وقت دینے کا بہت بہت شکریہ
امید ہے کہ انشااللہ تعالیٰ مستقبل میں جب بھی آپ کو فرصت ملے گی، میگزین کو اپنی تحاریر سے سجاتے رہیں گے۔
استاد بشیر کی وہ قلمی لُغت کدھر گئی ؟؟؟
نوٹ 1:۔ یہ لُغت (لُ۔غ۔ت) لکھا ہوا ہے، اسے لعنت پڑھنا منع ہے۔
نوٹ2:۔ یہاں قلمی سے مراد پودے کی قلم سے اُگی ہوئی لُغت نہیں ہے، جیسا کہ قلمی آم وغیرہ۔
Mashallah bahi ap ne buhat acha silsila start kiya hai next month ki magazine waqiye hi kamal ki ho gi thanks for information
عمران بھائی بہت عمدہ اقدام ہے امید ہے اس سے میگزین میں مزید بہتری آئے گی اور بہت اچھے اچھے آرٹیکل اور تصاویر دیکھنے کو ملینگے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks