Mashallah acha silsila hain is sy urdu adaab ko or faraghat milygi kio kah aj kal urdu adaab sy loog kafi door rahy hain or beech bech main english ka be deregh istemal is zuban ko khatam karny lagi hain
Mashallah acha silsila hain is sy urdu adaab ko or faraghat milygi kio kah aj kal urdu adaab sy loog kafi door rahy hain or beech bech main english ka be deregh istemal is zuban ko khatam karny lagi hain
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
alaaa ha ma zro part lun ge
i like this word very much in that ..Copy paste and chal mery bahi::
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
وعلیکم السلام
بھائی جان آپ نے تو آتے ساتھ ہی تہلکا مچا دیا واقعی میں بہت ہی اچھا کام کیا ہے انشااللہ اس دفعہ کا میگزین کافی انٹرسٹنگ ہوگا
جزاک اللہ
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا بھائی جان آپ نے اور مینجمنٹ کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام و رحمتہ
بہت ہی زبردست سلسلہ شروع کیا گیا ہے میگزین ٹیم کی طرف سے۔
سپورٹ کرنے کے لیے مینیجمنٹ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
بلاشبہ یہ ایک احسن قدم ہے، اس سے ممبرز کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی اور ممبرز کی دلچسپی بھی بڑھے گی۔
امید ہے کہ ممبرز کی طرف سے اچھی اچھی تحاریر موصول ہوں گی۔
اتنا زبردست تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ برادر
Bohat acha silsa shuro kya he ap ne
is trha members mein mqablex ka josh peida hoga aur wo behtr se behtr tahareer laya kren ge.
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
شکریہ منیجمنٹ، رائیڈر بھائی، شہزاد بھائی
بہت اچھا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے
جہاں دوستوں کے لیے یہ خوشی کا موقعہ ہے وہاں آپ تینوں کی
Responsibility
میں بھی اضافہ ہونے جا رہا ہے
نائٹ رائیڈر بھائی، شہزاد بھائی اور توقیر بھائی
مجھے اس بات کا بہت احساس ہے
یقیناً اس بار آپ دوستوں کو دوگنی محنت کرنی ہے
اِس لیے آپ دوستوں کی لیے بھی دُعا گو ہوں
اللہ پاک آپ دوستوں کو ہمت اور صحت عطا فرمائے آمین
آخر میں منیجمنٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا
ªªªª”‚Ž ‰’¤* ŸŽ
Bookmarks