afiaghaffar said:
بسم االلہ الرحمن الرحیم
جیساکہ ہر مسلمان جانتا ہے کہ قرآن پاک اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کی فضیلت کو بھی جانتاہے قرآن پاک کی تلاوت ہر مسلمان پر فرض ہے
قرآن پاک اللہ کی وہ کتاب ہے جو انسان کی رہنمائی کرتی ہے اور برائی سے بچاتی ہے.قرآن پاک اللہ کی وہ کتاب ہے جس میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے.اللہ پاک ہم کو قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق دے.امین
summa amen.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks