امید ہے کے آپ سب خیریت سے ھوں گۓ ماشااللہ آپ سب بہت اچہے تہریڈ دیتے ہیں جس سے ہماری پریشانیاں کافی حد تک دور ھو جاتی ہے آپ سے گذارش ہے کے آپ وائ فائ کی اسپیڈ کیلے کوئ سوفٹ ویر پیش کرے جس سے نیٹ کی اسپیڈ ڈاؤن لوڈینگ اور فاسٹ ھو جاۓ
مہربانی ھوگی
شکریہ