السلام علیکم
میری ایک تجویز ہے کہ ویسے تو آئی ٹی دنیا پر بہت سے اچھے سیکشن موجود ہیں لیکن یہاںالیکٹرونکس سیکشن نہیں ہے جس کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے
میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس سیکشن کو بھی جلد سے جلد شروع کیا جائے. شکریہ

جو حضرات متفق ہوں وہ اپنی رائے لکھ دیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks