السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ایڈمن صاحب میں اپنا یوزن نیم بدلنا چاہتا ہوں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ایڈمن صاحب میں اپنا یوزن نیم بدلنا چاہتا ہوں۔
یوزر نیم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یوزر نیم اب تبدیل نہیں کیا جاسکتا یہ سلسلہ بہت پہلے ختم کردیا گیا ہے لہذا معذرت نیچے دئیے ہوئے لنک کو پڑھ لیجئے گا شکریہ
ٹھیک ہے بھائی
Bookmarks