mare pas window xp sp 2 ha me use ker raha hu.me ye chahta hu k me es k oper window vista ka ghost ker du.brae mehar bani mughay vista ghost ka setup send ker du or screen shot say bhe samgha du.....
mare pas window xp sp 2 ha me use ker raha hu.me ye chahta hu k me es k oper window vista ka ghost ker du.brae mehar bani mughay vista ghost ka setup send ker du or screen shot say bhe samgha du.....
بھائی
ایک تو آپ کے سسٹم کا نہیں معلوم کہ وہ کونسا ہے اور وہ وسٹا کو سپورٹ کرے گا بھی کہ نہیں
اور اس میں ڈرائیورز بھی مل جائیں گے کہ نہیں
دوسر ی بات
بنا بنایا گھوسٹ کبھی بھی کامیاب ہوتا
پہلے تو وہ انسٹال نہیں ہوتا اگر ہو بھی جائے تو پھر اتنا ایررز آتے ہیں کہ انسان تھک جاتا ہے ٹھیک کرتے کرتے
سیدھی سی بات ہے کہ ہر سسٹم کا اپنا ہارڈ وئیرز ہوتا ہے تو وہ گھوسٹ نجانے کس سسٹم پر انسٹال کر کے بنایا گیا ہو اور اب آپ اپنے پر چلاؤ گے تو اسکا ہارڈوئیر ٹوٹل اس سے الگ ہوگا تو پھر سوائے پروبلمز کے اور کچھ نہیں ملنے والا آپ کو
ہاں اگر آپ کو بہت شوق ہے تو پہلے اپنے سسٹم پر وسٹا انسٹال کر لو پھر گھوسٹ بنا لو
جزاک اللہ
nhe bhi ap mari bat samghay nhe ho
Shayad kahin na kahin say mil jayai aap ko..main bhi link chk kar ta houn
koi to bta du.... plz solve my problam
Bookmarks