Results 1 to 2 of 2

Thread: One Suggesion

  1. #1
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default One Suggesion


    جناب یہاں پر 1ماہ میں زیادہ پوسٹس ،زیادہ تھینکڈ،اور زیادہ اونلائن رہنے والے میمبرز کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا -
    صرف اچھا کام کرنے والوں کے لیے اقدامات کیے گۓ ہیں -
    اگر ان میمبرز کے لیے بھی کوئی اقدام ہو جاۓ !

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    محترم آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ نے ہمیشہ سے اچھے ممبر کی حوصلہ افزائی اور اُنہیں رینک سے نوازہ ہے۔
    یہاں نمبر آف پوسٹ کو نہیں بلکہ کوالٹی کو دیکھا جاتا ہے۔۔۔کہ ممبر کس معیار کے تھریڈ پوسٹ کرتا ہے۔

    آپ نے جو بات کی نمبر آف پوسٹ نمبر آف تھینکڈ اور آن لائن رہنا۔۔۔
    اس میں ممبرز کا نہ اپنا فائدہ ہے نہ ہی وہ دوسروں کے کام آ رہا ہے۔
    آئی ٹی دنیا کا اصل مقصد سیکھنا اور سیکھانا ہے۔
    اگر نمبر آف پوسٹ کی جگہ اچھے اچھے تھریڈ اُردو میں پوسٹ کریں۔۔۔تو آپ کے ساتھ ساتھ ہر اُس ممبر کے ساتھ اچھے اقدام کیئے جاتے ہیں اور جاتے رہیں گے۔
    شکریہ
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

Similar Threads

  1. plz help me...........passwrd
    By ali3193 in forum Ask an Expert
    Replies: 17
    Last Post: 16th February 2012, 12:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •