Bhot khob,NICE AND BEAUTIFUL.
Bhot khob,NICE AND BEAUTIFUL.
great effort...................
Beautiful designing + great poetry = shandar sharing
Well done Sister
buhat behtreen kaam kiya hai
khobsorat shair ka intikhab or design frame ke hisab se colours fit hian keep it up
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیزائن بہت اچھا ہے لیکن اشعار مجھے پسند نہیں
اور ضروری نہیں کہ جو چیز مجھے پسند نہ ہو تو
سب ہی کو پسند نہ آئے دراصل مجھے ان اشعار سے
جو کہ گانے کے بھی ہیں شروع ہی سے چڑ سی رہی
ہے کیونکہ میں آج تک نہیں سمجھ سکا کہ لفظ نور
کو ان ہندوئوں نے اپنے گانے میں کیوں شامل کیا ؟؟؟؟؟
ڈیزائن کے حوالے سے آپ کی محنت بہت زبردست ہے
Mashallah boht achi desg ke hay pr Decent ap ny apna nam b nehe likha na itdunya ka logo iss traf b dhyan do warna koi b ap ki poetry ko apna bna ly ga.
Aap ki mazeed sharing ka intzar rhy ga
Nice work G...
agar font per outline lagatay black tu ziada acha nazar aata...
واہ آپی آپ تو ڈیزائینر نکلی
کمال کی ڈیزائینگ اور بہت معیاری انتخاب
لیکن اگر فوٹو میں اپنا نام یا لوگو لگایا ہوتا تو بہت اچھا ہوتا تا کہ کوئی آپکی محنت کو اپنے نام سے استعمال نہ کر سکے
Bookmarks