جہانگیر بھائی ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں
میں بھی انتظار میں ہوں کہ جہانگیر بھائی مجھے کب کوئی پوئٹری ڈیڈیکیٹ کریں گے
بہت ہی اچھی کوشش ہے جناب
ٹرائی کرتے رہیں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا بات ہے جناب
اپنی ہی شاعری اور خود کی ڈیزائننگ
بہت زبردست ڈیگر بھائی
میرے لیے اتنی خوبصورت ڈیڈیکیشن کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks