"بنائی کیا خدا نے سو ھنی صورت محمد کی"
"ھوئے عاشق وہ جس نے دیکھ لی صورت محمد کی"
"کمال حسن یو سف پر فقط عاشق ذلیخہ تھی"
"خدا خود جس پہ عاشق ھے وہ صورت ھے محمد کی "
"مسلمانوں کو جب جنت کے دروازے پہ روکیں گے"
"حکم ہوگا کہ جا نے دو یہ امت ھے محمد کی"