مجھے ایک سوال پوچھنا تھا۔
میرے پاس ایک ویڈیوفائل ہےجو کہ
720p
کی ہے۔اس کا سائز ڈیڑھ جی بی ہے۔
ہائی ڈیفینیشن ویڈیوہے۔سوال یہ ہے کہ ایسا
کونسا سوفٹ وئیر میں یوز کروں جس سے
وہ ڈیڑھ جی بی کی ویڈیو600 ایم بی تک ہوجائے۔
لیکن کوالٹی وہی
720p
یعنی ہائی ڈیفینیشن ہی رہے۔اور اسپیس بھی بچ جائے۔
ہے کوئی ایسا سوفٹ وئیر آپ لوگوں کی نظرمیں.
جواب جوبھی دیں پلیز
کمپلیٹ ڈیٹیل کے ساتھ دیں۔شکریہ
Bookmarks