اسلام علیکم
دوستو کیا حال چال ہیں آج رمضان المبارک کا پانچواں روزہ ہے
دوستو میں جنوری 2009 سے آج دن تک اسلامی اور دیگر مختلف موضوع پر
انٹر نیٹ سے تقریباً چار ہزار سے زائد کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں
اس کے لیے میں نے 80 جی بی کی دو ہارڈ ڈسک علیٰحدہ سے لی ہیں
تا کہ ڈاؤن لوڈ ڈیٹا ضائع نہ ہو جا ان کو سٹور کر کے رکھا جا سکے
اور کمپیوٹر سے نکال کر رکھا ہے
اس کے علاوہ کمپیوٹر میں 500 جی بی کی ہارڈڈسک بھی ہے جس میں ڈیٹا ہر وقت ہے
مگر اتنا بڑا ڈیٹا بہت جگہ لیتا ہے
آپ دوستوں سے عرض ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر بتا دیں جو پی ڈی ایف فارمیٹ کو
کمپریس کرے تاکہ کم سے کم جگہ میں زیادہ سےکتب آ سکیں
شکریہ