main apny laptop per window 8 install karna chahta hon. to kya is mein vohi drivers install ho jaein gy jo window 7 mein install hoty hain.
ya eleda sy download karny parain gy.
laptop hy Dell Inspiron, Corei5 N5010
main apny laptop per window 8 install karna chahta hon. to kya is mein vohi drivers install ho jaein gy jo window 7 mein install hoty hain.
ya eleda sy download karny parain gy.
laptop hy Dell Inspiron, Corei5 N5010
han g wohi hon gay q drivers system kay mutabiq hotay OS kay mutabiq nhi hotay wasay ap baki memberz kay answer ka w8 kasray.....
میرا خیال ہے کہ یہ تو اس بات پر منصر ہے کہ آپ نے ونڈوز 8 کس طرح حاصل کی ہے ۔
اور اس میں موجود فائلز کس حد تک آپ کے سسٹم کو سپورٹ کریں گی۔
آپ کیا ونڈوز 8 کو فریش انسٹال کرو گے ۔۔یا۔۔۔ونڈوز سیون سے اپ ڈیٹ
یہ بات بھی کاونٹ ہوگی
بہتر جواب تو دونوں انداز سے کرنے پر آپ کو خود معلو م چل سکے گا
باقی انتظار کریں اگر کسی دوست کو تجربہ ہوا ہوگا تو وہ بھی شئیر کرے گا
-----------
میرا مشورہ یہ ہے کہ پہلے آپ ونڈوز سیون پر اپ ڈیٹ کر کے چیک کرنا
پھر
اگر کوئی پروبلم آئے تو
فریش ونڈوز 8 کر کے چیک کرنا کہ دونوں طریقوں میں کیا کچھ فرق ہے کہ نہیں
اور
پھر ہمارے ساتھ بھی شئیر کرنا
Bookmarks