بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
میر ا پر ا بلم یہ ہے کہ ھما ر ی بجلی کنڈ ے کی ہے او ر قا نو نی ہے لیکن ہما ر ا ا ر تھ کمز و ر ہے جس کی وجہ سے میں اپنے سسٹم کو چھو ڑ کر لیپ ٹا پ چلا ر ہا ہو ں کیا کسی کو ارتھ پکا کر نا ٓ تا ہے جیسے کہ میں نے سنا ہے کہ گند ھک کو ءلہ ا و ر نمک و غیرہ ڈ ا لنے سے بھی پکا ہو جا تا ہے شکر یہ