mujhe abhe ek SMS mosool hoa k Moterway and Highway police men jobs i hain.... form site sy download ker k 3 Aug sy pehly islamabad head office rawana kreen...
or kafi der sy serch ker raha hoon form nhe mill raha...
plz help

وعلیکم السلام
بھائی جان نیشل ہائ وے اینڈ موٹر وے پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر کسی جاب کا ذکر نہیں۔
لنک
میرے خیال میں آپ کو کسی نے غلط میسج نہ کردیا ہو۔
بھائی
ہمیں نہیں معلوم کہ آپ کو کس نے کہا ہے
مگر
اتنا معلوم ہے کہ جس نے بھی کہا ہے اُس نے آپ سے جھوٹ بولا ہے
اگر ایسی بات ہے تو اُسے کہو 15مارچ کے بعد انکی کونسی جاب آئی ہے
بات کر دینا آسان ہے مگر اُس سے کہو کہ ثابت کرے کہ کہاں سے آپلائی کر لیا ہے
جزاک اللہ
Bookmarks