حکومت نے اعلان کیا کہ سڑک کے کنارے نئے تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا جاۓ جبکہ پرانے تعمیر شدہ گھروں کو مسمار نہیں کیا جاۓ گا .
ایک شحص جس نے حال ہی میں برلب سڑک اپنا مکان بنایا تھا اس کو بہت تشویش ہوا .
صبح جب حکومتی اہل کاروں نے مسماری کا کام شروع کیا اور جب اس شحص کی مکان کی باری آئی تو وہ بہت خیران رہ گئے . کیونکہ اس شحص کے مکان کی دیوار پہ لکھا تھا کہ
"ہم قائد اعظم کو اپنے پیارے شہر میں آمد پہ دلی خوش آمدید کہتے ہیں "
Bookmarks