بسم اللہ الر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
میر ے پیا رے ا یکسپر ٹ سا تھیو میر ے سا تھ یہ مسئلہ ہے کہ میں ا سکر ین شا ٹ تو لے لیتا ہو ں مگر جب میں ا س کو ا پ لو ڈ کر نے لگتا ہو ں تو ا پ لو ڈ کے بعد و ہ یہ کہتا ہے کہ آ پکی فا ئل
1024 x768
ہے ا و ر ہما ر ی لمٹ
800xo
ہےا و ر فا ئل کو ا پ لو ڈ نہیں کر تا آ پ کے لیئے یہ چھو ٹا سا مسئلہ ہو گا لیکن میر ے لیئے یہ پہا ڑ بنا ہو ا ہے
Bookmarks