سسٹر اچھا انتخاب ہے اور سینئر دوستوں سے درست رہنمائی فرمائی ہے آپ کی
ٹیکسٹ پر دھیان دیں، ٹیکسٹ بالکل واضح اور سموتھ ہو تو پڑھنے میں لطف آتا ہے۔
----------
کوشش اچھی جا رہی ہے ۔۔کیا آپ کے سسٹم میں تھری ڈی کارڈ لگا ہوا ہے؟
-------
مجھ کو میرے کریم نے روزِازل یہ کیا دیا
دولتِ دوجہاں نہ دی اِک دلِ مبتلا دیا
Bookmarks