امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہو نگے اور روضہ کی برکات سے مستفید ہو رہے ہونگے۔ میرا ایک مسئلہ ہے۔ آپ کی مدد درکار ہے۔میں نے اپنا کمپیٹور سحری میں بند کیا۔ پھر اس کے بعد دوبارہ اوپن کیا مگر وہ اون تو ہو گیا مگر ڈسپلے نہیں آرہا ہے۔
ریم بھی نکال کر صاف کی ہے مگر ڈسپلے نہیں آرہا ہے۔صرف ایک بیپ کی آواز آرہی ہے
بورڈ کی سرخ لائٹ بہی اون ہے۔فین بھی چل رہے ہیں۔ڈسپلے نہیں ہو رہا ہے۔پلیز کوئ بتاۓ اس کی کیا وجہ ہے۔