bhot hi umda sharing
waqi hame apne aas paas ki khabar rkhni chahiye
bhot se garib log bechare Eid ke din mayoos nazrain le kr dusro ko takte rehte..
جزاک اللہ
آپ نے بہت ہی اچھا شعر ڈیزائن کیا۔
عید کے موقع پر ہمیں اپنے آس پاس کے غرباء و مساکین کا خیال رکھنا چاہیئے۔
اہ اہ اہ
بس آہ ہی نکلتی ہے یہ سب دیکھ کر خیر
الله رب ال عزت سب کے حالات کو بہتر جانتا ہے بے شک وہ بہتر جاننے والا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Walikum sallam bohot khob janab
Bht be behtareen Intekhab... Welldone
امجد بھائی بہت اچھا شعر اور موقع کے مطابق
ڈیزائن بھی بہت پیارا کیا ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
Excellent sharing
اللہ پاک ہمیں اپنی ذمہ داری نبھانے کی توفیق دے جسکی وجہ سے ہم امت محمدیہ کہلاتے ہیں
Bookmarks