Ksi post ya thread ko kese delete krte hen
Ksi post ya thread ko kese delete krte hen
دوست آپ اپنی اس پوسٹ کو ایڈیٹ کر دیں کسی اچھے لفظوں سے
یا
پھر 11 کے برابر میں جو لال نشان بنا ہو ا ہے سیدھے ہاتھ کی طرف
آپ کی شئیر کی ہوئی تصویر میں اس پر کلک کر دیں تو ایک ونڈ آئے گی اس میں آپ اپنی یہ بات تحریر کر دیں کہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے
تو منیجمینٹ ا س کو ڈیلیٹ کر دے گی۔
ap khud post delete nhe ker skty ap report kren team member yeh kam ker day gee
آپ کی پوسٹ کو ایڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
نیکسٹ ٹائم آپ رپورٹ سسٹم یوز کرتےہوئے اپنی پوسٹ اینڈ تھریڈ کی رپورٹ کیجئے گا۔
لنک یہ ہے۔۔۔
http://www.itdunya.com/t16183/
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks