بہت اچھا تھریڈ ہے جناب اور کیا یہ پوچھنے کی بات ہے ضرور شیئر کریں ہمیں انتظار رہے گا
بہت اچھا تھریڈ ہے جناب اور کیا یہ پوچھنے کی بات ہے ضرور شیئر کریں ہمیں انتظار رہے گا
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
اور جناب جی میں نے لنک سے فائل ڈاونلوڈ کر لی ہے لیکن یہ والی فائل کس فارمیٹ میں اوپن ہو گی میرے پاس ون رار بھی ہے لیکن اس کو اوپن کس فارمیٹ میں کروں؟؟؟
Bohat Khub
Shukriya Brother
Dost muje aur b cheye boyes k lia and also girls k b lia kya muje ap de skte ho plz
کیوں نہیں جناب میرے پاس کافی کولیکشن ہے.اچھا آپ بھی شوق رکھتے ہیں تو صاف بات ہے آپ کے پاس بھی کچھ نہ کچھ کولیکشن تو لازمی ہو گی پہلے آپ کے پاس جتنی کولیکشن ہے کپڑوں کی وہ شئیر کریں میرے ساتھ لنک دیں .میں کچھ لنک دے رہا ہوں اپنی کولیکشن میں سے کچھ اگر اور چاہیے تو بتانا اس کے لیئے آپ کو بھی کچھ نہ کچھ شیئر کرنا پڑے گا.ڈائون لوڈ کر کے بتانا کیسا لگا.
بھائی بتانا کیسا لگا میری کولیکشن کا کچھ حصہ اگر کچھ پی ایس ڈی میں فرنیچر چاہیے تو وہ بھی فری میں دے سکتا ہوں کیا خیال ہے.
yar link to dead hai apka link check karo
Bookmarks