السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگانی کا پہلا کارڈ بنایا ہے
ڈیڈکیٹ ٹو
آپی فاطمہ اقبال
ڈایزائننر سے ایمان داری سے بتائیں
کیسا بنا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/EID-CARD-3-1.jpg[/IMG]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگانی کا پہلا کارڈ بنایا ہے
ڈیڈکیٹ ٹو
آپی فاطمہ اقبال
ڈایزائننر سے ایمان داری سے بتائیں
کیسا بنا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/EID-CARD-3-1.jpg[/IMG]
Last edited by Saifullah878; 5th August 2012 at 02:08 AM.
وعلیکم السلام۔۔
بردر آپ نے کہا ایمانداری سے بتائیے تو بردر اگر گاڈ کی جگہ آپ اللہ لکھتے تو اور اچھا ہوتا کے اللہ بلِس یو۔۔
خیر اچھی ڈئیزننگ ہے۔۔بہت خوب
ڈیڈی کیٹ کسی کو
اور تعریف ڈیزئنر حضرات سے
کیا بات کی ہے سیف بھائی آپ نے
میں تو کوئی ڈیزئنر نہیں ہوں تو میں کیا تعریف کروں
کاش آپ مجھ جیسے عام ممبر کو بھی اس پر تبصرہ کرنے کی اجازت دیتے
اگر آپ اجازت دیتے تو میں ضرور کہتا کے بہت ہی اچھا بیک گرونڈ ہے
اور بہت محنت سے بنایا ہے آپ نے
محترمہ فاطمہ سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو یہ ڈیڈی کیشن
کیوں کے ایک ماہر ڈیزئنر اگر تیار کرتا تو اس میں اُس کی زیادہ محنت نہیں ہوتی
لیکن جب یہ تیار کرنے والا شخص کوشش کرنے والا ہوتو اس کی اہمیت بہت زیادہ ہوجاتی ہے
بہت خوب ورک شاہین بچے
boht umda bnaya he janab
so nice try
وعلیکم السلام
ارے واہ چھوٹو بہت بہت خوبصورت ڈئیزائن کیا ہے
مجھے بہت اچھا لگا دیکھکر بہت خوشی ہوئی
بہت خوبصورت کلر ،۔ٹیکسٹ ہر چیز بہت ہی عمدہ
تم کو بھی ایڈوانس میں عید کی بہت بہت مبارک باد
بہت بہت شکریہ
Masha Allah Bhoot He Pyara Design
Aik Ada Card Mujy B Snd Kr Dyna Saif Bhai
Bohat acha design kia hai..
bhot pyara card banaya hai pehli kawish hay bhot zaberdast .....!!!!
keep it up
بہت اچھی ڈئزائینگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Bookmarks