masoom bacha dost k sath jashn e aazadi ki tayari kar raha tha to main picbana li
masoom bacha dost k sath jashn e aazadi ki tayari kar raha tha to main picbana li
ہممم بہت خوب
وعلیکم سلام۔
ہاہاہاہاہا معصوم بچہ سب کی دلوں کی جان ہے۔
چلیں جی یہ بتائیں ان میں سے حماد پا جی کون سے والے ہیں؟؟؟؟
واہ۔۔۔
دل خوش ہو گیا ،،،۔۔۔۔
اتنے چھوٹے بچوں میں اتنا خوب صورت جذبہ دیکھ کہ۔۔۔۔
ماشاءاللہ
شئیرنگ کا شکریہ جناب
ہقینً ان بچوں کے لے ہی آزادی ہے
اور یہ لوگ دل سے اس کا جشن مناتے ہیں
ہم تو صرف نام کے آزاد ہیں ورنہ تمام طریقہ کار میں مغربی غلامی ہم نے اپنے پر مسلط کرلی ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے ملکوں کی حفاظت فرمائے اور کسی کا بھی کسی بھی قسم کا غلام بنے سے باز فرمائے آمین
اس بہترین اشتراکت کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ الکریم جل جلالہ
Bohot khob
buhat achey masoom bachey
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks