بھائی
ونڈو میں پارٹیشن ہو جاتی ہے مگر سی کی کبھی نہیں ہوتی
سوفٹ وئیر سے جو پارٹیشنز بن جاتی ہیں وہ ہمیشہ مسلہ کرتی ہے
ویسے ایک طریقہ یہ تھا کہ اگر آپ اپنی ونڈو کا گھوسٹ بنا لو اور پھر جتنا مرضی پارٹیشنز کر لو اور پھر وہی اوریجنل ونڈو حاصل کر لو
جزاک اللہ
Bookmarks