بھائی
پہلے تو بورڈ کے اوپر ریم کے ساتھ ہی کہیں اُسکا پورا ماڈل لکھا ہوتا ہے
اور کمپنی کا تو آن کرنے سے معلوم ہوجاتا ہے کہ جس کمپنی کا لوگو آئے گا اُسی کمپنی کا ہوگا
جیسے ڈل۔اینٹل۔کمپیک وغیرہ وغیرہ
اور اگر اس طرح معلوم نہ ہو تو پھر سٹارٹ،رن میں جا کر
msinfo32
یہ لکھو اور انٹر کر دو جو پیج اوپن ہوگا اس میں سسٹم ماڈل کے سامنے جو لکھا ہوگا وہی آپکے بورڈ کا ماڈل نمبر ہے
باقی رہی پروسیسر کی بات تو اینٹل کا پروسیسر سب سے اچھا ہے اور آج کل تو ویسے بھی پن لیس چل رہے ہیں تو اس میں جس پروسیسر کی کیشے سب سے زیادہ ہوگی وہی سب سے اچھا ہوگا
جزاک اللہ
Bookmarks