جی دوست۔۔۔وہ دور اب بھی ہے۔۔۔
مگر اوپر والے سیکشن میں۔۔۔کبھی ٹائم ملے تو ضرور بُلوائیے گا۔۔۔
تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔
ایک میں بھی نقاب کشائی کرنے والا ہوں۔۔۔شاید اگلے سے اگلے میگزین میں۔۔۔
silentjan said:
ویسے دوست
ہم تو جانتے ہیں۔
کہ وہ بھی ایک وقت تھا۔
اور ہاں پچھلے میگزین میں آپ کی تحریر واقعی کمال کی تھی۔
سسٹر جی جی بلکل آپ نے اجازت نامہ جمع کروایا تھا۔۔۔مجھے اچھی طرح یاد۔۔۔ہے۔۔۔
میں کوئی شکوہ نہیں رہا۔۔۔
باقی ہم مشرقی لڑکے ہیں۔۔۔ کبھی عمر نہیں چھُپاتے۔۔۔
*i*am*aini* said:
@it.boy
میں نے جسٹ مزاق میں آپ کی ایج 65 سال لکھی ہے ورنہ میں بھی جانتی ہوں اور فورم پہ باقی لوگ بھی کہ آپ تو 80 سال کے ہیں
اور اس کے لئے باقاعدہ آپ سے رٹن پرمشن بھی لی تھی
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks