Page 14 of 21 FirstFirst ... 411121314151617 ... LastLast
Results 157 to 168 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #157
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote gilani_pgc said: View Post

    محترم نیٹ رائیڈر لگتا ہے آپ نے ہم کو پکڑ لیا ہے کیونکہ میں واقعی ایک اخبار کے لئے لکھتا ہوں اور میں اخبار کا نام بتانا مناسب نہی سمجھتا....اور آپ کے لئے ہمارا قلم ہمیشہ تیار رہے گا صرف اجازت نامے کی دیر ہے
    ماشااللہ پھر تو میں چاہونگا اس کا نام آپ مجھے پی ایم پر بتادیجئے
    اگر بتانا چاہے بھائی

    اور بھائی ماشااللہ جیسا میں نے آپ کا آرٹیکل جب میں اسے پُروف کررہا تھا
    تو میرے دل میں یہی خیال آیا نہیں یار یہ اس بندے کا نہیں ہوسکتا
    کیونکہ یہ کافی پروفیشنل انداز میں لکھا گیا ہے لیکن ماشااللہ ہم یہ کہہ سکتے
    ہیں کہ اب ہمیں میگزین میں باقاعدہ ایک پروفیشنل اخباری رائٹر کی بھی خدمات
    مل جائے گی بھائی اگلا ایشو جو کہ سات یا آٹھ دن کے اندر اندر آرہا ہے
    عید اسپیشل اور چھ ستمبر کے حوالے سے تو چاہونگا اگر آپ کے پاس ٹائم
    نکلے تو ضرور اس عنوان پر لکھئے گا ٹائم نکال کر ہمارے لئے فورم کے لئے
    جزاک اللہ

  2. #158
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote IT.BOY said: View Post
    @ Aini.....
    اللہ پاک آپ کی اس بات کو قبول فرمائے۔۔۔کہ میری عمر
    65
    سال نہ سہی تو کم از کم
    63
    سال کی ضرور ہوجائے۔۔اس طرح ایک سنتِ رسول ﷺ بھی پوری ہو جائے گی۔۔۔
    اور اللہ پاک اس ہی عمر میں ایمان و اسلام کے اور کلمہ طیبہ کے ساتھ دُنیا سے بغیر کسی محتاجی کے اپنے پاس بُلا لے۔۔۔
    آمین۔۔۔

    باقی آپ نے کہا میں سیریس رہتا ہوں ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔اور میں نے کچھ ممبرز کی یہی بات کے پیشِ نظر ایک چھوٹی سی تحریر بھی پچھلے میگزین کے شمارے میں شائع کی تھی۔
    http://www.itdunya.com/post3410824-12/
    Page No 61 To 63
    سسٹر ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔
    بس کسی نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔۔

    چہرے کی چمک چھین لی حالت نہ ورنہ
    دو چار برس میں بُڑھاپا تو نہیں آتا۔۔
    ویسے دوست
    ہم تو جانتے ہیں۔
    کہ وہ بھی ایک وقت تھا۔


    اور ہاں پچھلے میگزین میں آپ کی تحریر واقعی کمال کی تھی۔

  3. #159
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote gilani_pgc said: View Post

    محترم نیٹ رائیڈر لگتا ہے آپ نے ہم کو پکڑ لیا ہے کیونکہ میں واقعی ایک اخبار کے لئے لکھتا ہوں اور میں اخبار کا نام بتانا مناسب نہی سمجھتا....اور آپ کے لئے ہمارا قلم ہمیشہ تیار رہے گا صرف اجازت نامے کی دیر ہے
    نیکی اور پوچھ پوچھ۔
    آپ نہ صرف لکھا کریں بلکہ نئے لکھاریوں کی اصلاح بھی کریں۔
    اس سے ہمارے پاس نئے نئے لکھاری بھی آتے جائیں گے۔
    کیونکہ قلم بھی ایک ہتھیار ہے جس سے ہم دشمنان اسلام و پاکستان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
    جزاک اللہ

  4. #160
    jim143 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th June 2016 @ 09:47 AM
    Join Date
    09 Jun 2012
    Location
    Boltan
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    212
    Threads
    2
    Credits
    985
    Thanked
    15

    Default

    nikab kushai number 1
    aik choti mulaqat number 2
    save picture in 2 click number 3
    thanks

  5. #161
    Gilani_Pgc's Avatar
    Gilani_Pgc is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2023 @ 07:12 AM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Guj,Lhr,Pk,Dep
    Gender
    Male
    Posts
    1,016
    Threads
    43
    Credits
    1,232
    Thanked
    252

    Default

    Quote silentjan said: View Post


    نیکی اور پوچھ پوچھ۔
    آپ نہ صرف لکھا کریں بلکہ نئے لکھاریوں کی اصلاح بھی کریں۔
    اس سے ہمارے پاس نئے نئے لکھاری بھی آتے جائیں گے۔
    کیونکہ قلم بھی ایک ہتھیار ہے جس سے ہم دشمنان اسلام و پاکستان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
    جزاک اللہ

    انشااللہ..ضرور کیوں نہی،تمام مؤلفین کی تصیح میرے اولین فرائض میں سے ایک ہے

  6. #162
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    @IT.Boy
    میں نے جسٹ مزاق میں آپ کی ایج 65 سال لکھی ہے ورنہ میں بھی جانتی ہوں اور فورم پہ باقی لوگ بھی کہ آپ تو 80 سال کے ہیں



    اور اس کے لئے باقاعدہ آپ سے رٹن پرمشن بھی لی تھی

  7. #163
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    @ Net-Rider & Shezad Bhai
    تجویز در تجویز
    میگزین کے لئے ایک اور سلسلہ شروع کیا جائے
    جس میں ممبرز اپنے یا اپنے گھر میں موجود چھوٹے بچوں کے فوٹو شئیر کیا کریں گے۔۔۔کیا ایسا سلسلہ شروع کرنا ممکن ہے؟

  8. #164
    greetings is offline Senior Member
    Last Online
    12th May 2014 @ 06:51 PM
    Join Date
    04 Mar 2011
    Gender
    Female
    Posts
    755
    Threads
    7
    Thanked
    28

    Default

    Great Magazine!

  9. #165
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    جی دوست۔۔۔وہ دور اب بھی ہے۔۔۔
    مگر اوپر والے سیکشن میں۔۔۔کبھی ٹائم ملے تو ضرور بُلوائیے گا۔۔۔

    تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔
    ایک میں بھی نقاب کشائی کرنے والا ہوں۔۔۔شاید اگلے سے اگلے میگزین میں۔۔۔
    Quote silentjan said: View Post


    ویسے دوست
    ہم تو جانتے ہیں۔
    کہ وہ بھی ایک وقت تھا۔


    اور ہاں پچھلے میگزین میں آپ کی تحریر واقعی کمال کی تھی۔


    سسٹر جی جی بلکل آپ نے اجازت نامہ جمع کروایا تھا۔۔۔مجھے اچھی طرح یاد۔۔۔ہے۔۔۔
    میں کوئی شکوہ نہیں رہا۔۔۔
    باقی ہم مشرقی لڑکے ہیں۔۔۔ کبھی عمر نہیں چھُپاتے۔۔۔
    Quote *i*am*aini* said: View Post
    @it.boy
    میں نے جسٹ مزاق میں آپ کی ایج 65 سال لکھی ہے ورنہ میں بھی جانتی ہوں اور فورم پہ باقی لوگ بھی کہ آپ تو 80 سال کے ہیں


    اور اس کے لئے باقاعدہ آپ سے رٹن پرمشن بھی لی تھی
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  10. #166
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    3rd May 2024 @ 11:56 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    میرے ووٹ یہ ہیں۔
    (1) I Am Aini (Naqab kushai)
    (2)Khuram Farooq (Window ko dijiy aik new look)
    (3) Haseeb Alamgeer (3G)

  11. #167
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post
    @ Net-Rider & Shezad Bhai
    تجویز در تجویز
    میگزین کے لئے ایک اور سلسلہ شروع کیا جائے
    جس میں ممبرز اپنے یا اپنے گھر میں موجود چھوٹے بچوں کے فوٹو شئیر کیا کریں گے۔۔۔کیا ایسا سلسلہ شروع کرنا ممکن ہے؟
    Meri foto share karnay say pehly mujhse poch laina sis


  12. #168
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آپ تمام لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    یہ آپ سب کی شبانہ روز محنت ہے کہ ہمارے سامنے اتنا پیارا میگزین ہے۔۔۔

    جیسا کہ کہا گیا ہے کہ انعام کا تو ان شاء اللہ بہت جلد آپ کے سامنے ہوں گے ہمارے ونرز اور بہترین رائٹر۔۔۔

Page 14 of 21 FirstFirst ... 411121314151617 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •