Page 7 of 21 FirstFirst ... 4567891017 ... LastLast
Results 73 to 84 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #73
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    ٭٭٭٭٭٭
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ حسیب بھائی کی ایک زبردست انفارمیٹو تحریر تھی
    بہت خوب حسیب بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    ویلڈن حسیب بھائی آپ کی تحریر نعت گوئی کا مختصر جائزہ ایک بہت ہی عمدہ تحریر ہے
    زبردست
    ٭٭٭٭٭٭
    تھری جی کے موضوع پہ حسیب بھائی نے ایک بہت ہی معلوماتی تحریر لکھی لیکن اس میں کئی جگہ ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی لکھا گیا ہے
    ایک آدھ مرتبہ ہوتا تو شاید میں ٹائپنگ ایرر سمجھ کہ چھوڑ دیتی لیکن اب نہ بابا نہ۔۔۔۔کوئی کمپرومائز نہیں
    یا تو اردو میں تکنیک لکھا جاتا ہے یا پھر انگلش میں ٹیکنالوجی
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    اوور آل ایک بہت ہی عمدہ اور انفارمیٹو تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    وعلیکم السلام سسٹر بہت اچھا لگا کہ ہمارے میگزین کو پڑھنے والے قاری باریک بینی سے اصلاح کی نیت کے ساتھ میگزین کو پڑھتے ہیں آپ کا شمار بھی اُن میں سے ایک میں ہوتا ہے۔
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ اور نعت گوئی کا مختصر جائزہ مضامین پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔
    -------------------
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    یہ دُرست اِس طرح ہے
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جُدا رکھنا
    -------------------
    اب آتی ہے بات
    ٹیکنالوجی اور تیکنالوجی کی تھری جی مضمون میں
    تو سسٹر عرض یہ کرنا چاہونگا کہ یہ دونوں لفظ جان بوجھ کر استعمال کیے گئے اور یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ نے اِن کو نوٹ بھی کیا
    یہ دونوں لفظ دُرست ہیں اِن کو استعمال کرنے کا مقصد یہ تھاکہ عام فہم زبان میں لوگوں میں لفظ ٹیکنالوجی مشہور ہے جو کہ انگلش زبان کا لفظ ہے جبکہ اُردو (قومی زبان میں) ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی پڑھا جاتا ہے اس وجہ سے دونوں لفظ استعمال کیے گئے تاکہ قاری جو بات ہو رہی ہے اُس کو سمجھ بھی لے اور اُس کو ایک نیا لفظ جو کہ اُردو زبان کا لفظ ہے تیکنالوجی وہ اُس سے بھی مانوس ہوجائے۔
    قاری کے زہین میں سوال تو اُٹھے کہ یہ دو لفظ کیوں استعمال کیے گئے کیا اِن میں سے ایک غلط ہے اور ایک دُرست یا دونوں دُرست ہیں یا اِن میں سے کون سا دُرست ہے۔
    آپ نے اِس بات کو نوٹ کیا تو ہمارے لکھنے کام مقصد پورا ہو گیا آپ کی بدولت اور بھی بہت سے دوستوں کے لیے شاید یہ نئی بات ہو۔
    تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
    -------
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    آئندہ بھی آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا

  2. #74
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    سب سے پہلے تو نائٹ رائیڈر بھائی،شہزاد بھائی اور توقیر بھائی کو اتنا خوبصورت میگزین پیش کرنے پر بہت بہت مبارک باد
    واقعی اتنا زیادہ مواد کے حامل میگزین کو ہر انداز سے ترتیب دینا دل گُردے کی بات ہے ہم سے تو پڑھا بھی نہیں جا رہا بس سرسری دیکھ رہے ہیں ماؤس کے ویل کو گھوما گھوما کر پھر بھی ہاتھ دُکھ گیا ہے اور میگزین ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
    تو جن دوستوں نے اس کو ہمارے سامنے پیش کرنے کی خدمات سر انجام دیں ہیں ان سب کے لیے بہت سی تلیاں۔
    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ میگزین پیش کیا ہے
    اس مرتبہ بہت سے دوستوں نے حصہ لیا بہت اچھے اچھے مضامین پڑھنے کو ملے
    سب دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ اُنھوں نے وقت نکال کر آئی ٹی دُنیا کے میگزین کو پڑھا
    -------------
    بہت سا شکریہ اُن دوستوں کے لیے جنہوں نے میرے مضامین کو پسند فرماتے ہوئے اپنے ووٹ میں شامل کیا۔

  3. #75
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
    سب سے پہلے تو آئی ٹی دُنیا کے قابل تعظیم شہزاد بھائی ، نیٹ رائیڈر بھائی ، منجمنٹ اور تمام ان بھائی بہنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہو جنہوں اس میگزین میں حصہ لیا۔۔اور یہاں آج انکی وجہ سے رونق ہیں۔۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔۔۔
    صبح سب سے پہلے جب میری نظر پڑی میگزین پر ٹائیٹل پیج کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ بہت محنت والا کام ہوا ہے۔۔۔اس وقت کمنٹس نہ کر سکا ایک تو میں آفس میں تھا اتنا وقت نہیں تھا کے کمپلیٹ میگیزین کو پڑھ لیتا ۔۔۔دوسری بات وئیر از مائی آرٹیکل؟ اس وجہ سے بھی دکھ ہوا ۔۔لیکن خیر اِن اللہ مع صابرین۔۔۔۔۔۔۔
    تحریرں سب اے ون فرسٹ کلاس ہیں۔

    ٹیکنالوجی اور تیکنالوجی کی بات۔۔۔اردو میں تیکنالوجی نہیں کہتے ہے۔۔کیونکہ ٹیلی فون کبھی کسی نے اس کو تیلی فون نہیں کہا ہے خیر نیور سی دہ وئیک فوائینٹ آلویز بی پازیٹیو وژن۔۔۔
    ۔
    ووٹ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے منجمنٹ سے ریکوسٹ ہے کے ووٹنگ کیلئے ایک الگ تھریڈ بنایا جائیے کچھ ایسا کیا جا ئیے جس میں ہیڈن ووٹنگ کیا جائیے ایسا اوپن اچھا نہیں لگتا ۔۔اور 50 ٪ پولنگ سے اور 50٪ منجمنٹ کے فیصلے سے ممبرز سیلیکٹ کیا جائیے۔۔
    ۔

    اس لیئے فی الحال مین کسی کو ووٹ نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔اور ایک ایک کمنٹس کو گننا اور اس میں سے ممبر کو چننا ٹیم ممبر کیلئے بھی کافی مشکل ہے۔۔۔
    شکریہ۔۔جزاک اللہ۔۔۔

  4. #76
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    میں ایک جاسوس ممبر ہاہاہا نائس جوک سسٹر۔۔۔
    ویسے میری کہانی تو عجیب ہے کیسے ایا فورم پر کب آیا اور کہاں میں نے انٹروڈکشن تھریڈ بنایا کوئی نہیں جانتا نہ جان سکے گا۔۔۔
    2009
    میں فورم کو جوائین کیا اور 2008
    سے گیسٹ ممبر تھا ایک سال مین میرے خیال سے 2،یا 3 یعنی یاد نہیں لیکن بہت کم پوسٹ کئیے 2012 میں فرسٹ ٹائیم گیمز سیکشن میں گیا۔۔
    2010 ۔
    یا گیارہ میں کسی کو وی ایم یا پی ایم کیا ۔۔خیر لمبی کہانی ہے اتنا چپ چاپ ممبر کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔۔

  5. #77
    rightpath's Avatar
    rightpath is offline Senior Member
    Last Online
    31st March 2018 @ 12:01 PM
    Join Date
    11 Jan 2010
    Location
    Loralai
    Gender
    Male
    Posts
    1,753
    Threads
    125
    Credits
    1,147
    Thanked
    78

    Default

    Meray Taraf Sey Sarey Pakistan Ko 14 August Ki Khushi Muhbarak Hoo........
    [IMG]http://signatures.mylivesignature.com/54490/34/E6F41BBEE84411047FA941D4940CA023.png[/IMG]

  6. #78
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post
    میں ایک جاسوس ممبر ہاہاہا نائس جوک سسٹر۔۔۔
    ویسے میری کہانی تو عجیب ہے کیسے ایا فورم پر کب آیا اور کہاں میں نے انٹروڈکشن تھریڈ بنایا کوئی نہیں جانتا نہ جان سکے گا۔۔۔
    2009
    میں فورم کو جوائین کیا اور 2008
    سے گیسٹ ممبر تھا ایک سال مین میرے خیال سے 2،یا 3 یعنی یاد نہیں لیکن بہت کم پوسٹ کئیے 2012 میں فرسٹ ٹائیم گیمز سیکشن میں گیا۔۔
    2010 ۔
    یا گیارہ میں کسی کو وی ایم یا پی ایم کیا ۔۔خیر لمبی کہانی ہے اتنا چپ چاپ ممبر کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔۔
    ہاہاہا
    نہ بابا
    میں تو آپ کو کافی عرصہ سے جانتا ہوں
    ہے کہ نہیں۔

  7. #79
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    زیب بھائی بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا اور بھائی فکر مت کیجئے یہاں ہم اوپن فورم پر ممبرز سے ووٹنگ لے رہے ہیں اس میں کوئی دقت نہیں ہوگی انشا اللہ تعالی منیج کرلیں گے ۔
    جب ووٹنگ ہوجائے گی اور جیسا کہ لگ ہی رہا ہے کہ اگر نمبر ون پر یا ٹو یا تھری پر ٹائی ہوا تو پھر منیجمنٹ و ٹیم ممبرز اور وی آئی پیز سے ہم پولنگ کروائیں گے فکر ناٹ اور حتمی فیصلہ اگر اس کے بعد بھی مقابلہ برابر رہا تو منیجمنٹ ہی کرے گی انشا اللہ تعالی ۔
    اور زیب بھائی ٹیکنالوجی کو اردو میں تیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے یہ لفظ دونوں طرح لکھا جاتا ہے اور پڑھا جاتا ہے اور ت سے شروع ہونے والے لفظ کو ٹ نہیں کہتے جیسے آپ نے مثال دی ٹیلی فون کو تیلی فون تو پھر تیل کو ٹیل نہیں کہتے بھائی یہاں بحث کرنا مقصد نہیں صرف بات سے بات چلی تو وضاحت کرنا تھا ۔ باقی انشا اللہ تعالی میں ایک دو دن میں اس بات کو کلیئر کرالونگا ۔
    اور بھائی آپ کا آرٹیکل رہ گیا لیکن یہ سلسلہ انشا اللہ تعالی ہر ماہ جاری و ساری رہے گا یعنی رائٹر آف دی منتھ اور دیگر ونر رینک کا تو فکر ناٹ بھائی جی ۔ اگلے شمارے میں شامل ہوجائے گی تحریر آپ کی


    Quote muhammad zeb said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
    سب سے پہلے تو آئی ٹی دُنیا کے قابل تعظیم شہزاد بھائی ، نیٹ رائیڈر بھائی ، منجمنٹ اور تمام ان بھائی بہنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہو جنہوں اس میگزین میں حصہ لیا۔۔اور یہاں آج انکی وجہ سے رونق ہیں۔۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔۔۔
    صبح سب سے پہلے جب میری نظر پڑی میگزین پر ٹائیٹل پیج کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ بہت محنت والا کام ہوا ہے۔۔۔اس وقت کمنٹس نہ کر سکا ایک تو میں آفس میں تھا اتنا وقت نہیں تھا کے کمپلیٹ میگیزین کو پڑھ لیتا ۔۔۔دوسری بات وئیر از مائی آرٹیکل؟ اس وجہ سے بھی دکھ ہوا ۔۔لیکن خیر اِن اللہ مع صابرین۔۔۔۔۔۔۔
    تحریرں سب اے ون فرسٹ کلاس ہیں۔

    ٹیکنالوجی اور تیکنالوجی کی بات۔۔۔اردو میں تیکنالوجی نہیں کہتے ہے۔۔کیونکہ ٹیلی فون کبھی کسی نے اس کو تیلی فون نہیں کہا ہے خیر نیور سی دہ وئیک فوائینٹ آلویز بی پازیٹیو وژن۔۔۔
    ۔
    ووٹ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے منجمنٹ سے ریکوسٹ ہے کے ووٹنگ کیلئے ایک الگ تھریڈ بنایا جائیے کچھ ایسا کیا جا ئیے جس میں ہیڈن ووٹنگ کیا جائیے ایسا اوپن اچھا نہیں لگتا ۔۔اور 50 ٪ پولنگ سے اور 50٪ منجمنٹ کے فیصلے سے ممبرز سیلیکٹ کیا جائیے۔۔
    ۔

    اس لیئے فی الحال مین کسی کو ووٹ نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔اور ایک ایک کمنٹس کو گننا اور اس میں سے ممبر کو چننا ٹیم ممبر کیلئے بھی کافی مشکل ہے۔۔۔
    شکریہ۔۔جزاک اللہ۔۔۔

  8. #80
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Loooo Geee Pura Magzine Yad B Krna Hy Kiya......!!!!

    Sub Sy Phaly Tamam Writer Ka Tah-e-dill Sy Mashkoor Hoon K Jino Ny Apni Masroof Zindagi Sy Time Nikal Kr Itna Bhatreen magazine Tyar Kiyea

    Net-Rider Bhai Bhoot Bhoot Shukria K Ap Ny Itna Acha Magazine Tyar Kiyea......!!!!


    Sub Articles Apni Misal Ap Hain Har Aik Article Main Kuch Na Kuch Lesson Zaroor Hy......!!!!!!


    Mujy Jo articles Bhoot Pasand Ay.....!!!!

    1.... Hammad Bhai Ka
    2..... Ghalib Sarkar


    wasy Main To Ap Ko PM Krny Wala Tha Coz Sub ko Vote Dyny Ka Dil Kr Raha Hy Lakin Kiya Krain......!!!!!


    *I*am*Aini* Sis Ap Ny jo Ghalib Aur Aqalmab K Bary Main Threer Likhiiii Masha Allah Bhoot Achi Likhi Phar K Bhoot Acha Laga....!!!!
    Last edited by Dagger; 8th August 2012 at 02:19 AM.

  9. #81
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے اور ووٹ کا بہت بہت شکریہ





    Quote waqarraj said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشااللہ بہت شاندار میگزین شائیہ ہوا ہے۔ اس کامیابی پر تمام ممبرز کو بہت مبارک ہو
    پیجز لوڈ ہونے پر تو واقعی کافی ٹائم لگتا ہے۔پورا پڑھ کر ہی مزا آئے گا۔
    جزاک اللہ
    Quote isma muneer said: View Post
    my vote iz
    1st: Jb muhammadi(s.a.w.w).....(shehzad iqbal)
    2nd: Ramzan ul mubarak ko pany waly (abeer aalam)
    3rd: Ramzan ul mubarak or hamari zimadariyan (hummad ahmed)
    Quote doctor_rana said: View Post
    ماشااللہ
    بہت ہی عمدہ میگزین بنایا ہے
    ڈیزائننگ بہت زبردست ہے
    نیٹ رائیڈر اینڈ شہزاد بھائی کی محنت صاف جھلک رہی ہے
    اس کے اعلاوہ سب رائیٹرز نے اپنی رائیٹنگ کے خوب
    جوہر دکھائے ہیں اور لگ رہا ہے کہ اس بار مقابلہ خوب ہوگا۔
    اوور آل پورا میگزین بہت اہمیت کا حامل ہے
    اور سب کی محنت صاف نظر آرہی ہے۔
    میں سب میگزین میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    بہت بہت شکریہ


    اور میرے ووٹ یہ ہیں۔
    (1)khuram farooq (window ko dijiy aik new look)
    (2) i am aini (naqab kushai)
    (3) haseeb alamgeer (3g)
    Quote iris141 said: View Post
    thnx for such a wonderful effort
    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    صبح سویرے ویسے ہی آنکھ کھلی تو سوچا کہ آئی ٹی دُنیا پہ حاضری دے لوں اور جب ویب سائیٹ کھولی تو سب سی پہلی نظر میگزین پہ پڑی اور جھٹ پٹ پڑھنا سٹارٹ کر دیا
    سب سے پہلے تو آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم کے تمام ممبرز کا بیحد شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کی انتھک محنت سے ہم تک اتنا پیارا میگزین پہنچا
    ٹائٹل پیج بہت اچھا ڈیزائین کیا نیٹ رائیڈر بھائی نے لیکن تھوڑا سا ہیوی کر دیا مط
    عبیر بھائی کی تحریر رمضان المبارک کو پانے والے بہت ہی عمدہ اور زبردست تحریر رہی
    ہم واقعی خوش قسمت ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں اتنی رحمتوں اور برکتوں والے مہینے سے نوازا
    ٭٭٭٭٭٭
    باسط کنگ بھائی نے ریفرنس کے ساتھ احادیث کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقاصد کو بہت ہی اچھی طرح اُجاگر کیا
    ویلڈن باسط بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کا سافٹ وئیر ریویو زبردست
    اور اس کو پڑھ کہ میرے ذہن میں ایک زبردست سا آئیڈیا بھی آیا ہے
    میں ابھی ماما اور بابا کا نام لکھ کر اس کو لائٹنگ افیکٹ دوں گی
    اور جب گھر بات ہو گی تو بتاؤن گی ماما بابا میں نے آج آپ کا نام روشن کر دیا


    ٭٭٭٭٭٭
    حماد بھائی خلافِ معمول اس مرتبہ سنجیدہ روپ میں نظر آئے لیکن ان کی سنجیدہ تحریر بھی اپنے اندر ایک زبردست انداز لئے ہوئے تھی
    ایک چیز کی تصحیح کرنا چاہوں گی کہ پاکستان اسلامی یعنی قمری سالوں کے حساب سے 66 نہیں بلکہ 67 سال کا ہو جائے گا
    قمری سال تقریبا 355 دن کا ہوتا ہے اور عیسوی سال تقریبا 365 دن کا اس طرح دونوں میں تقریبا 10 دن کا فرق ہوتا ہے اور تقریبا 35 سال کے عرصے میں قمری سال عیسوی سال سے ایک سال زیادہ بڑھ جاتا ہے
    اور اس سے قبل 1978 اور 1979 میں بھی رمضان المبارک اگست کے ماہ میں آیا تھا
    اوور آل ایک بہت ہی زبردست اور سبق آموز تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ حسیب بھائی کی ایک زبردست انفارمیٹو تحریر تھی
    بہت خوب حسیب بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    یومِ آزادی اس مرتبہ کچھ ایسے منائیں ویلڈن شہزاد بھائی
    آپ نے ایک ایسے ٹاپک پہ لکھا جس پہ اگر نہ لکھا جاتا تو میگزین کے ساتھ زیادتی ہوتی
    چودہ اگست کے حوالے سے بہت ہی اچھی تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    محمد عثمان سلیم بھائی کی تحریر 14 اگست 1947 ایک بہت اچھی تحریر تھی
    ویلڈن عثمان بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    ویلڈن حسیب بھائی آپ کی تحریر نعت گوئی کا مختصر جائزہ ایک بہت ہی عمدہ تحریر ہے
    زبردست
    ٭٭٭٭٭٭
    خرم فاروق بھائی اور درویش بھائی نے بہت ہی اچھے ریویوز دئیے
    بہت خوب گرین کپل
    ٭٭٭٭٭٭
    تھری جی کے موضوع پہ حسیب بھائی نے ایک بہت ہی معلوماتی تحریر لکھی لیکن اس میں کئی جگہ ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی لکھا گیا ہے
    ایک آدھ مرتبہ ہوتا تو شاید میں ٹائپنگ ایرر سمجھ کہ چھوڑ دیتی لیکن اب نہ بابا نہ۔۔۔۔کوئی کمپرومائز نہیں
    یا تو اردو میں تکنیک لکھا جاتا ہے یا پھر انگلش میں ٹیکنالوجی
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    اوور آل ایک بہت ہی عمدہ اور انفارمیٹو تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    اقبال اور تحریکِ آزادی کے موضوع پہ حماد بھائی نے خوب لکھا اور ایک بات معلوم ہوئی کہ حماد بھائی حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ علامہ اقبال کی شاعری کی کتابوں کے بھی حافظ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    نقاب کشائی کے متعلق کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہو گا

    اس لئے کچھ کہے سنے بغیر اگلی تحریر کی طرف چلتے ہیں اوور آل ایک اچھی کاوش
    ٭٭٭٭٭٭
    سید توصیف عباس گیلانی کی تحریر عورت پڑھ کر ہنسی روکنا مشکل ہو گیا
    بہت خوب توصیف بھائی
    بہت خوب
    ٭٭٭٭٭٭
    اسماء آپی نے آٹھ زبردست کھانے پینے کی چیزوں کی ترکیبیں لکھ کر روزہ لگوا دیا ہے
    بہت زبردست تحریر اسماء آپی کی
    اسماء آپی آپ نے یہ سب ٹرائی تو ضرور کئے ہوںگے نا۔۔۔؟؟؟
    اور بہت اچھے بناتی بھی ہوں گی۔۔۔؟؟؟
    تو پھر کب میری دعوت کر رہی ہیں۔۔۔؟؟؟
    جلدی بتائیے گا
    ٭٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی المعروف خاموش بچے نے ایک زبردست ایڈ آن کا ایک بہت ہی اچھا ریویو پیش کیا
    گریٹ شئیرنگ
    ٭٭٭٭٭٭
    اور سب سے آخر میں غالب اعوان بھائی کی انٹری ایک چھوٹی سی ملاقات ایک زبردست اور مسکراتی ہوئی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا غالب بھائی نے
    ٭٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ فار رینک کی طرف
    سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں
    جس کی تحریر کا نام نہ لیا اس نے منہ پھُلا لینا ہے

    لیکن امید ہے کہ باقی ساتھی بُرا نہیں مانیں گے اور نیکسٹ ٹائم اور زیادہ اچھا لکھ کر رینک حاصل کریں گے
    مکمل ایمان داری اور ہر لحاظ سے غیر جانب داری کرتے ہوئے میرے ووٹ یہ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    فرسٹ۔۔۔عورت۔۔۔سید توصیف عباس گیلانی
    سیکنڈ۔۔۔رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری۔۔۔آئی آیم حماد
    تھرڈ۔۔۔نقاب کشائی۔۔۔آئی ایم عینی
    Quote ghafoorraza said: View Post
    very nice
    Quote foryousadiq said: View Post
    very ggooood dear
    Quote faisal zia said: View Post
    nice effort all members.
    1: Niqab kushaai by aini
    2: Iqbal or tehrek e azadi by hummad
    3: Ek chhoti c mulaqat by ghalib
    :jc_thankyou:
    Quote abdulwahid said: View Post
    nice sharing.......thanks for sharing...................
    Quote apnagujrat said: View Post
    wa salam,,, excellent work really bohat ziada mehnat ki hai app sari magazine team nay
    bohat shukria
    Quote reyaan said: View Post
    nice sharing dude
    Quote abeer alam said: View Post
    بہت شاندار ڈیزائن اور اتنے بہترین تحاریر کہ میں چکرا کر رہ گیا کہ بھئی کس کو ووٹ کروں۔
    سفیان بھائی کی تحریر "ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے" نمبر ون رہی۔
    دوسرے نمبر پر "رمضان اگست اور ہماری ذمہ داری" حماد بھائی کا آرٹیکل۔
    حسیب عالمگیر پورے میگزین پر چھائے رہے ان کی تحریر "پاکستان کا قومی پرچم اور قوم ترانہ" میرا تیسرا ووٹ اس کے لیے ہے۔
    حقیقت یہ ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کس کو ووٹ کروں اور کس کو نہیں کیونکہ ایک سے بڑھ کر ایک تحریریں تھی بہت اچھے واقعی میں سپیشل نمبر ہے۔
    آئی ایم عینی سسٹری کی ہنستی مسکراتی تحریر نقاب کشائی بہت مزے کی تھی، توصیف عباس کی تحریر عورت بھی بہت ہنسانے والی تحریر تھی اسی طرح غالب اعوان بھائی کی ایک چھوٹی سی ملاقات بھی بہت مزے کی تھی۔
    فاطمہ اقبال سسٹر کی "لائٹنگ ای فیکٹ" اور خرم فاروق بھائی کی "اپنی ونڈو کو دیجیے ایک الگ سٹائل" بہترین ٹیوٹوریل تھے۔
    درویش بھائی کا ٹائم اسنیپر پر ریویو اور سائلنٹ جان بھائی تصاویر صرف دو منٹ میں ڈاؤنلوڈ کریں بھی شاندار تھے۔
    اسماء منیر سسٹر بہت اچھے اچھے پکوان لیے حاضر تھی۔
    میرے پاس الفاظ نہیں بس اتنا کہونگا کہ لاجواب اور شاندار میگزین پر منیجمنٹ، سرپرست نیٹ رائیڈر اور شہزاد اقبال بھائی، ڈیزائنر توقیر شیخ اور فاطمہ اقبال سسٹر، اور میگزین شامل تمام تحاریر بھیجنے والوں کو اس شاندار میگزین پر بہت بہت مبارک باد اور بہت بہت شکریہ۔
    Quote fatima iqbal said: View Post

    وعلیکم السلام
    ماشااللہ بہت شاندار میگزین ہے۔ اس کامیابی پر تمام میگزین ٹیم اور وہ ممبرز جنھونے اس میں اپنا حصہ ڈالا
    ہے وہ سب میری طرف سے مبارک باد قبول کریں ۔
    خاص کر عمران جنھونے اتنے مصروف شیڈول میں یہ سب کام انجام دیا۔
    ہر تحریر بہت ہی عمدہ ہے ماشاءاللہ سے
    سب تحریریں بہت عمدہ ہے اب کس کو ووٹ کیا جائے ۔
    میں ان ممبرز کو ووٹ کررہی ہوں
    پلیز باقی لوگ بُرا مت مانئے گا

    پہلا ووٹ- عورت۔۔۔سید توصیف عباس گیلانی
    دوسرا ووٹ رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری۔۔۔آئی آیم حماد
    (تیسرا ووٹ ۔۔نقاب کشائی۔۔۔
    عینی سسٹر(آئی ایم عینی
    خرم فاروق کا شئیر کردو سوفٹ وئیر بہت پسند آیا میں نے کافی دن پہلے ایک ویڈیو میں فوٹو شاپ ٹرانسپیرنٹ ونڈو میں دیکھا تھا تو میں نے بہت تلاش کیا لیکن پتہ چلا اس کے لیے
    mac ونڈو
    ہونی چاہے لیکن خرم نے تو مسلہ ہی حل کردیا ۔
    سائلنٹ جان کا ایڈوون بھی بہت شاندار ہے لیکن وہ مجھے گوگل کروم کے لیئے چاہیے (تلاش کرو جلدی سے)
    حقیقت یہ ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کس کے بارے میں لکھوں اور کس کے بارے میں نہیں سب نے بہت عمدہ کام کیا ہے
    اُمید کرتی ہوں آپ سب آگے بھی اسی طرح ہمارے ساتھ شامل رہیں گے
    Quote reyaan said: View Post
    nikab kusai noorulain fatima is first
    orat syed tosef abas gelani is second
    aek chote si mulaqat galiob awan is third
    and that is all your honor. Ager meine story liki hoti tu vo irst ati es liyay ma ne liki nei :d
    Quote silentjan said: View Post
    اب ووٹنگ کی باری

    پہلا نمبر: عورت از سید توصیف عباس گیلانی
    دوسرا نمبر: ماہ رمضان اور اسکے تقاضے از مولانا سفیان قاسمی
    تیسرا نمبر: حماد احمد کو انکی دونوں تحاریر کے لئے

    تمام احباب کی تحاریر شاندار تھیں، اور ووٹنگ کے لئے ایک ایک تحریر کو بار بار پڑھنا پڑا۔
    لیکن ووٹنگ میں صرف تین کا انتخاب کرنا تھا اس لئے تین ہی کیا۔
    انشاءاللہ باقی لکھاری دوست اگلی بار ترقی پائیں گے۔

    جزاک اللہ

  10. #82
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default




    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  11. #83
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بہت بہت بہت شکریہ آپ سب کے ریپلائے اور ووٹ کرنے کا
    اور حماد برادر یہ کس غلطی کی تذکرہ ہے بھائی
    یہ کون سی غَلطی ہے جس کی صفائی کے لئے آپ نے اوریجنل میٹر
    کاپی پیسٹ کردیا اور یہ غلطی کس نے نکالی کہ آپ کو اتنی صفائی
    کی ضرورت پیش آگئی بلکہ میں تو یہ کہونگا کہ آخر یہ غلطی ہے کہاں
    اور کس نے نکالی اوئے یہ تو ایسے ہی ہوجائے گا کہ
    کہاں سے آئی یہ غلطی ، کس نے نکالی ہے یہ غلطی،
    کس نے کی ہے یہ غلطی






    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    شکریہ سسٹر۔
    جو غلطی آپ نے بتائی ہے، وہ شاید پروف ریڈنگ میں ہو گئی ہے۔ لیکن آپ نے درست ہی وضاحت کی ہے۔

    میں نے جو لائنیں لکھ کر ارسال کی تھیں ، وہ کچھ یوں تھیں۔ کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔:۔

    ہمیں اس بات کی دور دور تک خبر ہی نہیں کہ اسلامی سال یعنی قمری سال کے حساب سے تو ہمارا پیارا پاکستان پینسٹھ نہیں سرسٹھ برس کا ہو چکا ہے۔ قمری سال عام طور پر شمسی سال سے تقریباً دس دن چھوٹا ہوتا ہے۔ اور یوں پینسٹھ شمسی سال گزرنے کے دوران سرسٹھ قمری سال بیت چکے ہیں۔ اور اسلامی لحاظ سے ماشاءاللہ یہ مملکت خداداد سرسٹھ برس کی ہو چکی ہے" بلال اور دیگر دونوں طالب علم اس حیرت انگیز اور خوبصورت انکشاف پر حیرت زدہ دکھائی دے رہے تھے۔

    بہر حال چھیاسٹھ کیسے ہو گیا پروف ریڈنگ میں، اس کی فکر نہ کریں۔ ہو جاتا ہے کبھی کبھار۔

    پچھلی بار بھی تیزی میں ایک خبر کی ہیڈنگ میں شہزاد اقبال کا اور نیچے رائیڈر پا جی کا نام آ گیا تھا۔


    اتنے ڈھیر سارے مواد کے ہوتے ہوئے ایسی غلطیاں بڑے سے بڑے میگزینز میں بھی ہو جاتی ہیں اور ہوتی رہتی ہیں۔


    لیکن میرے ولوں (میری طرف سے ) نہیں ہوئی۔


    بلکہ آپ کی پوسٹ کے بعد دوبارہ تھریڈ پڑھا پہلے۔ وہاں چھیاسٹھ لکھا تھا۔ پھر حیران ہو کر وہ فائل دیکھی جو ارسال کی تھی۔ وہاں سرسٹھ ہی لکھا تھا۔



    بہت بہت شکریہ ایک بار پھر۔ اور دوسری تحریر پسند کرنے کا بھی شکریہ۔ اقبال کے بلاشبہ مسلمانوں پر بے پناہ احسانات ہیں۔ ہم سمجھنے کی کوشش کریں تو ہی ۔
    Quote IDEAL BOY said: View Post
    My first vote goes to i*am*aini for nakab kushai,
    Second ~*I*AM*HUMMAD*~
    3rd:Ghalib Awan for spaid spaid story
    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    جن دوستوں نے میری تحاریر کو پسند کیا اور جنہوں نے ووٹ کیا، جنہوں نے غلطیوں کی نشاندہی کی، سب کا بہت بہت شکریہ۔

    اسی کا نام پازیٹو فیڈ بیک ہے۔ جس کو میں سب سے زیادہ پسند کرتا ہوں۔

    ابھی مجھے وقت نہیں مل سکا سارا میگزین پڑھنے کا۔ امتحانات کی تیاری بھی چل رہی ہے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ جیسے ہی فرصت ملی، پڑھیں گے اور ارسال بھی کر دیں گے۔
    Quote Reehab said: View Post
    Aslama alekum. Bhaye bhut hi zabardast magzine. sub bakaml sharings . ki jis ke liye aap mubarik bad ke mustahik hien
    Net rider bahye aap ka suna tha ke accident ho gaya bafazle TALLAH apa theek ho gaye ALLAH pak aap ko shat se nawaze ameen.
    mere hisab se jo vote karna tha woh yeh hien



    1 award goes to . I m hummad

    2. Yahoodi muqalima wale post shezad bahye ki

    3. sister aini for naqab kushayee
    Quote IT.BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشا٫ اللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ کا شمارہ پچھلے شمارے سے بھی بہت عمدہ لگا۔
    سب کی ہی تحریر بہت اچھی لگی۔۔۔اتنی محنت اور اچھے انداز میں ہر میگزین ٹیم ممبر نے اپنا کام انجام دیا اور ساتھ ساتھ میگزین میں شامل ہونے والےممبران نے بھی اپنی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

    اللہ پاک اس میگزین میں محنت کرنے والے تمام ہی ممبران کو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے۔۔
    آمین
    Quote Dada Abba said: View Post
    My first vote goes to i*am*aini for nakab kushai,
    Second ~*I*AM*HUMMAD*~
    3rd:Ghalib Awan
    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    ماشا٫ اللہ ہر بار کی طرح ایک بہترین میگزین دیکھنے کو اور پڑھنے کو ملا،آپ سب کے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گئی
    توقیر بھائی، نیٹ رائیڈر بھائی، فاطمہ آپی، خرم بھائی، شہزاد بھائی،حسیب بھائی،ڈاکٹر رانا بھائی،حماد پا جی، عینی سسٹر اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میگزین میں حصہ لیا آپ سب نے اتنی محنت سے لکھا ڈیزائن کیا
    جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،
    آپ سب کے ایک بار پھر بے حد شکریہ
    الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے، آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا
    Quote *Sahir* said: View Post
    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اس شمارے کی چتنی تعریف کی جائے اُتنی کم ہے۔۔ تمام ٹیم میگزین نے بہت ہی محنت کی۔۔ اور بہت ہی عمدہ کام کیا ہے تمام دوستوں نے۔۔ میری دُعا ہے کے اللہ پاک یونہی آئی ٹی دُنیا کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔۔ آمین۔۔
    Quote *Tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے
    Quote mayazghafoor said: View Post
    appreciative
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    وعلیکم السلام سسٹر بہت اچھا لگا کہ ہمارے میگزین کو پڑھنے والے قاری باریک بینی سے اصلاح کی نیت کے ساتھ میگزین کو پڑھتے ہیں آپ کا شمار بھی اُن میں سے ایک میں ہوتا ہے۔
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ اور نعت گوئی کا مختصر جائزہ مضامین پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔
    -------------------
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    یہ دُرست اِس طرح ہے
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جُدا رکھنا
    -------------------
    اب آتی ہے بات
    ٹیکنالوجی اور تیکنالوجی کی تھری جی مضمون میں
    تو سسٹر عرض یہ کرنا چاہونگا کہ یہ دونوں لفظ جان بوجھ کر استعمال کیے گئے اور یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ نے اِن کو نوٹ بھی کیا
    یہ دونوں لفظ دُرست ہیں اِن کو استعمال کرنے کا مقصد یہ تھاکہ عام فہم زبان میں لوگوں میں لفظ ٹیکنالوجی مشہور ہے جو کہ انگلش زبان کا لفظ ہے جبکہ اُردو (قومی زبان میں) ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی پڑھا جاتا ہے اس وجہ سے دونوں لفظ استعمال کیے گئے تاکہ قاری جو بات ہو رہی ہے اُس کو سمجھ بھی لے اور اُس کو ایک نیا لفظ جو کہ اُردو زبان کا لفظ ہے تیکنالوجی وہ اُس سے بھی مانوس ہوجائے۔
    قاری کے زہین میں سوال تو اُٹھے کہ یہ دو لفظ کیوں استعمال کیے گئے کیا اِن میں سے ایک غلط ہے اور ایک دُرست یا دونوں دُرست ہیں یا اِن میں سے کون سا دُرست ہے۔
    آپ نے اِس بات کو نوٹ کیا تو ہمارے لکھنے کام مقصد پورا ہو گیا آپ کی بدولت اور بھی بہت سے دوستوں کے لیے شاید یہ نئی بات ہو۔
    تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
    -------
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    آئندہ بھی آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا
    Quote rightpath said: View Post
    Meray Taraf Sey Sarey Pakistan Ko 14 August Ki Khushi Muhbarak Hoo........

  12. #84
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    استاد جی ماضی میں ، میں بھی پروف ریڈنگ میں عجیب و غریب حماقتیں کرتا رہا ہوں کئی جگہوں پر۔ مطلب جس کا آرٹیکل ہوتا تھا وہ درست ہوتا تھا، اور پروف ریڈنگ کے بعد میں ہڈی پسلی ایک کر دیتا تھا۔ تو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں۔ بلکہ مجھے تو ہنسی آ جاتی ہے بس تھوڑی سی، یہ معمولی تبدیلی دیکھ کر۔ ہوا یہ کہ میں نے لفظ "سرسٹھ" لکھا تھا۔ اس کو فیگرز میں کنورٹ کرتے وقت کسی سوار نے یا کسی شہزادے نے شاید 66 لکھ دیا۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ لیکن اس سے ممبرز کو یقین ہو گیا کہ معصوم بچے کا دماغ واقعی ایسا ہے جیسا کچا ہدوانہ ہوتا ہے۔




    باقی یہ کیوں ، کیا ، کیسے کا جواب میں نے دیا تو میرا رنگ کالا ہی نہ ہو جائے استاد جی۔


    شہزاد پا جی تو دو سال سے چھری لے کر میری تاک میں ہیں اور کہتے رہتے ہیں:۔ باز آ جا، باز آ جا۔

Page 7 of 21 FirstFirst ... 4567891017 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •