السلام علیکم
اُمید ہے تمام ممبرز بخیروعافیت ہونگے
راک سٹار گیمز نے اپنی پہلے انڈرائیڈ گیم ریلیز کی ہے
جو کہ میکس پائن نامی پی سی گیم کا ری میک ہے
آئندہ چند دنوں میں راک سٹار جی ٹی اے تھری بھی انڈرائیڈ پر ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
What's in this version: (Updated : May 20, 2013)اسکرین شاٹ
>Fixed white screen issue caused by the EULA not loading in properly
>Various crash fixes
Required Android O/S : 2.2+
ڈاونلوڈمارکیٹ لنک
اے-پی-کے +ایس ڈی ڈیٹا ڈائریکٹ لنکمرر لنکس(پارٹس)۔Instructions :
>Install APK
>Copy 'com.rockstar.maxpayne' folder to 'sdcard/Android/obb/'
>Launch the Game
اے-پی کے+ایس ڈی ڈیٹا(1.3جی بی) ٹورنٹ فال اٹیچڈ
Bookmarks