السلامُ علیکم
تمام ماہرین سے سوال ہے کہ کیا
ڈیلٹ،یا فارمیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کرنے کے بعد کچھ عرصے بعد دوبارہ ریکور ہوجاتا ہے؟؟؟
کہنے کا مطلب یہ کہ میں نے کچھ فائلز ڈیلیٹ کر دیں لیکن بعد میں اُن کو ریکور کرنے کے بعد اپنا سسٹم کسی کو دے دیا اب اگر کوئی ریکوری سافٹ وئیر استعمال کرتا ہے تو کیا میرا وہی ڈاٹا دوبارہ ریکور ہو جائے گا؟؟؟