وعلیکم السلام۔۔۔
جناب ۔۔۔۔
ہمیں تو اس کورسس کا شدت سے انتظار تھا ۔۔۔۔
شکر ہے آپ نے پہل کر دی ورنہ ہم تو ڈیمانڈ کرنے والے تھے جناب ۔۔۔
اب بس جلدی جلدی کلاس شروع کریں اور ہمیں اپنے علم سے مستفید ہونے کا موقع دیں ۔۔۔
انٹروڈکشن بہت بہت اچھا رہا جناب ۔۔۔
بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔
Bookmarks