وعلیکم السلام۔۔۔
بھائی جان ،،،۔۔۔۔
کیا ہی عمدہ ٹیوٹوریل تشکیل دیا ہے ۔۔۔۔۔
ایک ایک سٹیپ اتنے مفصل انداز میں سمجھانا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں ۔۔۔
مگر میرے پیارے بھائی آپ نےایک ایک سٹیپ بہت عمدگی سے سمجھایا۔۔۔
اور اتنی محنت کی ہے ۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔۔
آپ کے اس ٹیوٹوریل سے بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے۔۔۔
آپ میتھڈ بہت جامع ہے ۔۔۔
لاجواب کاوش ۔۔۔
اللہ آپ کے درجات بلند فرمائیں۔۔۔
آمین ۔۔
بہت بہت خوشی ہوئی ۔۔۔
آپ نے کچھ دن پہلے ان ایفیکٹس کو استعمال کیا تھا اور آج سب کو بتا بھی دیا۔۔۔۔
شئیر کرنے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
Bookmarks