اویس رضا قادری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔
مجھے اویس رضا قادری کی شروع شروع کی نایاب نعتیں مثلاً شروع
میں زیادہ کھارادرمیں ان کی محافل ہوتی تھیں۔ان کی پرانی
نعتوں کا مزہ ہی کچھ اورہے اوراب حال یہ ہے کہ
وہ پرانی نایاب نعتیں البمز مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔لیکن اویس قادری کے جوپرانے فین ہیں ان کے پاس یقیناً تمام نعتیں
موجودہوں گی۔میری اویس قادری کے تمام ایسے فین جن
کےپاس ان کی پرانی نعتیں موجود ہوں گزارش کروں گا
کہ پلیزوہ تمام نعتیں اگرمجھے اپلوڈکرکے لنک دے دیں
توبڑی مہربانی ہوگی۔اگراویس قادری صاحب کا کوئی
ایسا قریبی دوست اگریہ تھریڈپڑھ رہا ہوتوپلیز ان سے بھی
گزارش کروں گا کہ وہ مجھے پرانی نعتوں کا نایاب کلیکشن
اپلوڈکرکے میرے ای میل پربھیج دیں۔اللہ پاک
اس کا اجردے گا۔